لاہور : پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تیسری جماعت کی13سالہ معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں شہزاد، عمر اور ارسلان شامل ہیں جو متاثرہ بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار بھی ہیں۔ ملزمان زیادتی کے بعد کسی کو بتانے کی صورت میں بچی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں ملزمان کے خلاف بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Related Posts

مائرہ خان بھی نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند
- Rizwan Malik
- جون 20, 2020
- 0
اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان نے نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ لوگوں […]
کراچی: پولیس انسپکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل
- Rizwan Malik
- جولائی 20, 2021
- 0
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاون میں گھریلو تنازعہ پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول سے گولیاں مار […]
ایران امریکہ امن معاہد ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف نے خوشخبری سنائی
- Rizwan Malik
- جون 15, 2026
- 0
دنیا نے سکھ کا سانس لیا ،معاشی سرگرمیاں تیز تیل کی قیمتیں گر گئیں ، سٹاک مارکیٹس میں تیزی دنیا بھر کے قائدین کا امن […]
