اسلام آباد: چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں سی پیک پر تعاون سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ ملاقات میں سی پیک کے تحت مستقبل میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
Related Posts
اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں پر 20ارب خرچ کئے جائینگے‘ علی نواز اعوان
- Rizwan Malik
- جون 16, 2019
- 0
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں پر مجموعی […]

تربت میں قتل ہونے والے افراد کا تعلق سیالکوٹ ، منڈی بہاو الدین،گجرات،گوجرانوالہ،اور واہ سے ہے
- Rizwan Malik
- نومبر 15, 2017
- 0
تربت میں قتل ہونے والے15 میں سے 11 ،افراد کی شنا خت ہو گئی ہے .مرنےوالوں کا تعلق پنجاب کے علاقوں منڈی بہاودیں وزیر آباد […]

سینٹ :سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ہونے والی تنقید پر قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا
- Rizwan Malik
- جنوری 31, 2022
- 0
تاحال اے این پی نے اپنے سینٹر عمر فاروق اور مولانا فضل الرحمان نے طلحہ محمود سے کوئی جواب طلبی نہیں کی ہے موجودہ صورت […]
