اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقع موجود ہیں۔، زراعت کے شعبے میں جوائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔ دو طرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔ اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے۔پاکستان اور چین موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
Related Posts
بہاولپور ،لبیک یارسول اللہ تحریک کے خلاف مقدمہ درج
- Rizwan Malik
- نومبر 11, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری بہاولپور لبیک یارسول اللہ علماء اکرام کے خلاف مقدمہ درج تھانہ صدربہاول پورمیں 110آفرادکے خلاف روڈ بلاک اورپولیس پرحملہ آورہونے کے الزام میں […]
قائم علی شاہ اور نفیسہ شاہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،توقیر عباسی، محمد شاھد
- Rizwan Malik
- اگست 27, 2020
- 0
راولپنڈی:پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے بڑے بیٹے اور پیپلز پارٹی کی مرکزی انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نفیسہ […]
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا،حکام سی پیک اتھارٹی
- Rizwan Malik
- اپریل 18, 2021
- 0
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حکومت پاکستان سی […]
