اسلام آباد: چین کا 14 واں پانچ سالہ منصوبہ، پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری کا ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے۔چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سالانہ کانفرس کی روداد کے مطابق پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے کا اہم پارٹنر ہے ۔روداد کے مطابق چینی پارلیمنٹ نیشنل پیپلز کانگریس اور حکمران جماعت کے پالیسی ساز ادارے سی پی پی سی سی کی نیشنل کمیٹی کے جاری سالانہ اجلاسوں میں چین کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے مناسب پوزیشن میں ہے۔ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ فیز ٹو پر دستخط کے بعد دونوں ممالک کو تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے کا موقع ملا ہے۔
Related Posts
ساہیوال کول پاور پلانٹ پر 3 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کا مواقع فراہم کیا گیا، حکام سی پیک اتھارٹی
- Rizwan Malik
- December 11, 2019
- 0
اسلام آباد ۔ :چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے ساہیوال کول پاور پلانٹ پر 200 مقامی انجینئرز سمیت 3 ہزار سے زائد […]

رمضان شوگر ملز کیس،شہباز شریف کو 18 فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- Rizwan Malik
- February 7, 2019
- 0
احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین شہبازشریف کو18 فروری کو طلب کر لیا ہے اور ریمارکس جاری کرتے ہوئے […]
بطور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے انتظامات شروع
- Rizwan Malik
- April 9, 2022
- 0
وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سیکریٹری داخلہ کو اس حوالے سے خط لکھ دیا اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بطور سابق وزیراعظم […]
