اسلام آباد: سی پیک سے منسلک منصوبے حکومت کو آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح میں تقریباپانچ فیصد تک کا اضافہ کرنے اور ترقیاتی اہداف کی تکمیل کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سینیٹ میں سی پیک اتھارٹی بل منظور ہوچکا ہے اوراب حکومت کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہو۔ حکومت تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے کام کر رہی ہے حکومت کو کسی تاخیر سے بچنے کے لئے اپنی ڈیڈ لائن متعین کرکے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔
Related Posts

برطانوی ہائی کمشنر کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات
- Rizwan Malik
- May 10, 2022
- 0
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے ملاقات پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی […]
محرم الحرام سول ڈیفینس مظفرگڑھ کا اجلاس
- Rizwan Malik
- September 24, 2017
- 0
مظفرگڑھ…. کنٹرولر سول ڈیفینس مظفرگڑھ سیف انور جپہ کی سول ڈیفینس افیسر سحرش ارشاد اور سول ڈیفنس کے جوانوں کے ساتھ محرم الحرام کے […]
حکومت کا پیر سے ملک بھر میں لاک ڈان ختم کرنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- May 16, 2021
- 0
پیر سے تمام بازار اور دکانیں کھل جائیں گی، رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگیاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر […]
