اسلام آباد :سی ڈی اے آفیسرزایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعودکی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین،صدر اورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی،حاجی محمد صابر،سردار محمد آصف،علی اصغرمانی بٹ،مرزاسعید اختر،چوہدری زاہد احمد،محمد سرفراز ملک،زاہد حسین بھٹی،سلیم بھٹی،صفدرعباسی،چوہدری شہزاد،ملک محمدعمران،ملک اسلم سمیت سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان اور سی ڈی اے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر چوہدری محمد یسین و دیگر عہدیداران نے مرحومہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
امریکی فوجی اڈہ ‘فورٹ ہڈ’ جرائم کا گڑھ، افغانستان جانا منظور یہاں تعینات نہ کریں،اہلکاروں کی دہائی
- Rizwan Malik
- دسمبر 10, 2020
- 0
فوجی اڈے میں قتل اور جنسی جرائم سمیت دیگر واقعات میں ملوث میجر جنرل سمیت 14 اہلکاروں کو معطل یا نوکری ہی سے نکالا جاچکا […]

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، مدد مانگ لی
- Rizwan Malik
- مارچ 7, 2021
- 0
سینیٹ الیکشن میں ہمیں جو ووٹ پڑا وہ وزیراعظم کے خلاف اعتماد کا ووٹ تھا،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما […]
عمران خان سائفر کے ذریعے فوج کی ہائی کمان پر دبائو ڈالنا چاہتے تھے، اعظم خان کے بیان کی نقل جیو نیوز نے حاصل کر لی
- Rizwan Malik
- اکتوبر 19, 2023
- 0
عمران خان سائفر کے ذریعے فوج کی ہائی کمان پر دبائو ڈالنا چاہتے تھیجیو نیوز نے بیان کی نقل حاصل کر لی سائفر کے حوالے […]
