جادو ٹونا کرنے والوں کے خلاف قانون سازی کے لئے بل منظور کر لیا ، رحمن ملک

سینیٹر رحمان ملک کے زیر قیادت سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس۔
کمیٹی کیپٹن شہید حسنین نواز اور ساتھی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
ہمیں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے قربانیوں پر فخر ہے ۔ سینیٹر رحمان ملک
کمیٹی نے کیپٹن حسنین نواز و دیگر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا مانگی۔
دھشت گردی ایک ناسور ہے جسکا ہمیں خاتمہ کرنا ہوگا۔ سینیٹر رحمان ملک
شہداء کے لواحقین کی امدادی پیکج میں اضافے کرنا چاہئے۔ سینیٹر رحمان ملک
سینیٹر رحمان ملک کے زیر صدارت کمیٹی نے دی پریونٹیشن ویچ کراپٹ بل 2017 منظور کر لیا۔
جادو ٹونا کرنے والوں کو اب سزا ملی گی۔ سینیٹر رحمان ملک
اس حوالے سے پہلے قانون موجود نہیں تھا۔ سینیٹر رحمان ملک
کمیٹی ویچ کراپٹ بل کی حمایت کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
سینیٹر چوہدری تنویر نے ایک بہترین بل تیار کرکے پیش کی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک ۔
لفظ آستانہ تبدیل کیا جائے کیونکہ یہ ایک صوفی لفظ ہے۔ سینیٹر رحمان ملک