اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے باعث شہر میں 14 تا 16 اکتوبر تک تعطیلات کااعلان کیاگیا۔اس دوران تمام سرکاری دفاتر اور سکول وکالجز بند رہیں گے۔ تاہم وفاق کے زیرِ انتظام راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ہسپتال، پبلک ہیلتھ فیسیلیٹیز کھلی رہیں گی۔وفاقی وزارتِ قومی صحت کی جانب سے وفاق کے زیرِ انتظام ہسپتالوں کو ہدایت جاری کرد ی گئی ہیں۔ پمز ہسپتال، پولی کلینک ہسپتال، نوری ہسپتال، فیڈرل جنرل ہسپتال کے سربراہان کو ہدایت جاری کردی گئی ہے۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، راولپنڈی ٹی بی ہسپتال کے سربراہان کو ہدایت جاری کر دی گئیں۔
Related Posts

اسلام اباد کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچانے کا مشن، سی ڈی اے نے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم کر دیا
- Rizwan Malik
- July 14, 2024
- 0
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے کی تاریخ میں پہلی بار ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم کر دیا گیا مارگلہ ہلز فنڈ […]

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی عراق میں اہم ملاقاتیں اور معاہدے
- Rizwan Malik
- August 4, 2023
- 0
اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ پچاس ہزار سے ایک لاکھ کرنے، انفرادی ویزہ جاری کرنے اور ویزہ فیس میں کمی کرنے کی بھی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ بھی کرونا کا شکار ہوگئے۔
- Rizwan Malik
- October 2, 2020
- 0
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ بھی کرونا کا شکار ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
