راولپنڈی( سٹی رپورٹر)وتیم میڈیکل کالج ،پاکستان ایسوسی ایشن آف سوشل سائیکیٹری،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز، ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد اور پاکستان سا ئیکلوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچویں قومی کانفرنس برائے سوشل سائیکیٹری کا انعقاد پی سی ہوٹل راولپنڈی میں 3 ۔مئیبروز ہفتہ صبح 8 بجے کیا جارہا ہے جس میں بنیادی طور پر دہشت گردی سے ہونے والے نفسیاتی مسائل کا جائزہ اور ان کے علاج پر گفتگو کی جائے گی ۔ اس کانفرنس کے مہمان خصوصی سابق وزیر صحت و بہبود آبادی پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر ہونگے ۔تقریب کا اہتمام مایہ ناز سائیکیٹریس پروفیسر ڈاکٹر مظہر ملک کر رہے ہیں ۔
Related Posts

فیصل آباد,,شہر میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا دھندہ عروج پر
- Rizwan Malik
- ستمبر 25, 2017
- 0
عبدالصمد خان فیصل آباد…..سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اسلم بھلی ‘ صدر جاوید ظفر ‘ جنرل سیکرٹری عباس حیدر شیخ […]
عدالتی حکم عدولی پر تھانہ ائیرپورٹ سمبڑیال کا ایس ایچ اؤ گرفتار
- Rizwan Malik
- نومبر 18, 2017
- 0
سمبڑیال۔ تھانہ ائیرپورٹ کے ایس ایچ کو بیلف نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابقعدالتی حکم عدولی پر تھانہ ائیرپورٹ کے ایس ایچ او رانا […]

روحیل اشتیاق کو پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ راولپنڈی ڈویثرن کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد
- Rizwan Malik
- اکتوبر 27, 2020
- 0
راولپنڈی(نیوزرپورٹر (پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکر یٹری اطلاعات محمد شاھد راولپنڈی سٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری چوھدری بنارس تحصیل راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری […]
