
ڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر کا تھانہ پائی خیل کا دورہ،
دوران وزٹ تھانہ کی بلڈنگ، ریکارڈ ‘ مال مقدمات‘ حوالات‘ میس روم ‘ ملازمین کی رہائشی بیرکیں اور فرنٹ ڈیسک روم چیک کیا۔ مزید ڈی پی او میانوالی نے تھانہ کے ایس ایچ او اور محرر کو سختی سے ہدایات جاری کیں کہ تھانہ میں ہرآنے والے سائل کو عزت دیں۔ آپ کی یہ ڈیوٹی اورفرض ہے کہ آپ غریب عوام کی مدد کریں۔ اورجرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔ ترجمان میانوالی پولیس



