چشمہ کے تمام نیوکلئیر پاورپلانٹ بند ، 1280 میگا واٹ بجلی کی سپلائی معطل

 

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی:چشمہ کے تمام نیوکلئیر پاورپلانٹ بند کردئیے گئے،ذرائع

میانوالی:سی 1, سی 2, سی 3,سی 4 بند ہونے سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ

میانوالی: 320 میگاواٹ کے تمام پاور پلانٹ بند ہونے سے نیشنل گرڈ کو 1280 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل،ذرائع

میانوالی:چشمہ نیوکلئیر پاورپلانٹس کی 72 گھنٹوں میں بحالی متوقع ،ذرائع