
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔میانوالی میں پنجاب حکومت کیطرف سے جاری کردہ حکم نامہ کیمطابق کہ کسانوں سے گنا180روپےمن کے حساب سے گناخریداجائے کوماننےسے انکارکردیاگناخریاداری مراکزبندکردیے ہیں کنڈے ویران پڑے ہیں جبکہ کسانوں کی گنے سے بھری ٹرالیاں خریداری مراکزپرموجودہیں۔پرخریدنےوالاعملہ ہرجگہ غائب ہے۔جس سے کسانوں کوالٹانقصان اورپریشانی کاسامناکرناپڑرھاھے ۔گناڈیلروں کاکہناھے کہ ہم 180روپے نہیں 140روپے کےحساب سے گناخریدیں گے ۔جس سے پورے علاقے کےکسانوں کوبےحدمشکلات درپیش ہیں ۔کسانوں نےواضح کردیاھے کہ اگرملوں نےہماراگنانہ خریداتوہم اہتجاج پرمجبورھوجائیں گے ۔۔



