اسلام آباد(نیوزرپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے سفارتی ذرائع کے مطابق صدر اصف علی زرداری چین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ملاقاتوں میں دو طرفہ معاشی اور دفاعی تعاون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا خطے کی موجودہ صورتحال کی تناسل میں یہ دورہ بہت اہم تصور کیا جارہا ہے۔
Related Posts

ایران میں مظاہروں کے دوران طلبا سمیت ایک ہزار افراد گرفتار ہویے
- Rizwan Malik
- January 6, 2018
- 0
ایران کے اصلاح پسند ممبران اسمبلی کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں میں کم از کم ایک ہزار افراد […]

نوجوان پاکستانی کوہ پیما اسمائ مشتاق مشن پر قربان
- Rizwan Malik
- August 21, 2026
- 0
نوجوان ٹریول وی لاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران انتقال کرگئیں اسلام آباد(نیوزرپورٹر)نوجوان پاکستانی کوہ پیمائ اسما مشتاق انتقال […]

کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کو مستعفی ٰ ہونے کا بھاشن دینے والے کی غیرت کہاں ہے، حافظ حمداللہ
- Rizwan Malik
- January 9, 2022
- 0
اسلام آباد :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم […]
