سعودی ولی عہد کے دورہ کی تصویری جھلکیاں

 

وزیراعظم عمران خان کی گاڑی خود چلا کر وزیراعظم ہاؤس پہنچے
وزیراعظم عمران خان شہزادہ محمد بن سلمان کا ایئر پورٹ پر استقبال کرتے ہوئے
وزیراعظم عمران خاناور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایئر پورٹ پر خوشگوار موڈ میں

ولی عہد کے شاہی طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے طیاروں نے انھیں حفاظتی حصار میں لے لیا
وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

 

 

شہزادے کی آمد کے موقع پر اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا