لاڑکانہ :رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد 507 تک پہنچ گئی، جن میں 410 بچے اور 97 بڑے افراد شامل ہیں، 13876افراد کی اسکریننگ مکمل ہوگئی ہے،تفصیلات کے مطابق رتوڈیرو میں ایچ آئی وی متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، تحصیل اسپتال رتوڈیرو میں قائم جنرل اسکریننگ کیمپ میں 17ویں روز مزید 1192 افراد کی بلڈ اسریننگ کے بعد 29 نئے کیسسز سامنے آ گئے، جس میں 23 معصوم بچے اور 6 بالغان شامل ہیں۔سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کے مطابق نئے کیسز کے بعد ایچ آئی وی متاثرین کی مجموعی تعداد 507 ہو گئی ہے، جس میں 410 معصوم بچے شامل ہیں۔
Related Posts
عدالتی حکم :سکھر میں آوارہ کتے کے کاٹنے پر چیف میونسپل افسر کے خلاف مقدمہ درج
- Rizwan Malik
- November 12, 2020
- 0
سکھر:ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی میں کتے کے کاٹنے کا مقدمہ چیف میونسپل افسر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ایس ایچ او روہڑی امجد مغل کے […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی دو دن میں ہوجائے گی، رانا ثنااللہ
- Rizwan Malik
- November 19, 2022
- 0
آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور اگلے ہفتے تک نئے چیف کا نام بھی سامنے آجائے گا اسلام […]

شاہ رخ خان59 ایشوریا51 سال کی ہو گئیں
- Rizwan Malik
- November 12, 2024
- 0
نومبر انڈین فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف جوڑی کی سالگرہ کا مہینہ ہے ایشوریا رائے یکم نومبر کو مینگلورجبکہ شاہ رخ خان 2 نومبر […]
