اسلام آباد۔ سینیٹ کے 289 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی، سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر کلثوم پروین شامل ہیں جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔سینٹ اجلاس کے آغاز ہی میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے قواعد معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کرتے ہوئے ایوان بالا میں وقفہ سوالات معطل کر دیا گیاں۔
Related Posts
سب انسپکٹر امداد شاہ کا قاتل ڈکیتی کے دوران جانبحق۔
- Rizwan Malik
- دسمبر 26, 2017
- 0
سیالکوٹ …سید عارف خسین شاہ نو ماہ قبل گوہدپور میں دورانِ ڈکیتی دوسگے بھائیوں کو قتل کرنے کےبعد مدعی مقدمہ مقتولین کے والد مہر خالد […]

چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
- Rizwan Malik
- جولائی 21, 2024
- 0
پل گرنے سے 20 گاڑیاں اور ان میں سوار 30 افراد پانی میں بہہ گئے جو تاحال لاپتہ ہیں بیجنگ: چین میں طوفانی بارشوں اور […]

سیلاب متاثرین کی مدد کو گئے ٹک ٹاکر جوڑے کے گھر ڈکیتی، ڈاکو یو پی ایس بھی لے گئے
- Rizwan Malik
- ستمبر 11, 2022
- 0
اسلام آباد:پاکستان کے مایہ ناز ٹک ٹاکر جوڑے کے گھر ان کی غیر موجودگی میں ڈکیتی کی واردات ہو گئی ہے۔جوڑنے ڈکیتی کے بعد پولیس […]
