اسلام آبا: قاسم اتھارٹی کے مزدوروں کو تنخواہوں اور اجرت کی عدم ادائیگی ،یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی 2019 اور سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے لئے حاصل شدہ زمین کے مالکان کو ادائیگی سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایوان بالا میں پیش کر دی گئیں۔ سینٹڑ ثمینہ سعید، سینٹر نصیب اللہ بازئی اور سینٹر محمد علی سیف نے اپنی اپنی کمیٹی کی رپورٹس ایوان مٰیں پیش کیں۔
Related Posts

صوبائی سیکرٹری اسلام آباد بوائے اسکاٹس ایسوسی ایشن شاہد سلیم کی قیادت میں وفد کی ڈی جی ،سی جی آئی پروفیسر محمد عامر سے انکے دفتر میں ملاقات
- Rizwan Malik
- July 17, 2023
- 0
اسلام آباد :صوبائی سیکرٹری اسلام آباد بوائے اسکاٹس ایسوسی ایشن شاہد سلیم کی قیادت میں وفد نے ڈی جی ،سی جی آئی پروفیسر محمد عامر […]

اسلام کو خطرہ ٹک ٹاک سے ہے نہ کتابوں سے اصل خطرہ فرقہ واریت سے ہے، فواد چودھری
- Rizwan Malik
- July 26, 2020
- 0
اسلام آباد:سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام کو نہ تو ٹک ٹاک سے کوئی خطرہ ہے اور نہ […]

بڑی آنت کی صفائی صحت مند زندگی کیلئے انتہائی ضروری
- Rizwan Malik
- February 9, 2021
- 0
اسلام آباد:بڑی آنت کی صفائی صحت مند زندگی کیلئے انتہائی ضروری ہے، انسان کی بڑی آنت تقریبا 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت […]
