وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘سول ادارے مکمل تباہ ہیں،جس ادارے کا جائزہ لیں پتا چلے گا اقربا پروری ،سفارش اور میرٹ کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر ان اداروں سے کھلواڑ کیا گیا‘ایک دو سالوں میں ان اداروں میں بہتری کی کوئی توقع نہیں۔وزیر اعظم کو ایک ریزہ ریزہ نظام ملا ہے وہ اس نظام کو کھڑا کرنیکی کوشش کر رہے ہیں‘ہمارا اتفاق رائے ہے کہ پاکستان میں اگر جمہوری نظام نے کامیاب ہونا ہے تو عمران خان کی کامیابی ضروری ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں فوادچوہدری نے کہا کہ صرف نظر دوڑائیں ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک کہاں کھڑے ہیں ،احساس ہوگا اس عرصے میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا۔
Related Posts

نوجوانی میں مولانا طارق جمیل کے مشاغل
- Rizwan Malik
- جولائی 14, 2023
- 0
کشور ، لتا اور رفیع کے گانے سننے اور نورجہاں کی تصاویر دیکھنے کا جنون تھاکوئی گانا تو یاد نہیں لیکن اگر دھن سن لوں […]

سونے کی قیمت میں اضافہ
- Rizwan Malik
- جنوری 2, 2018
- 0
کراچی ….عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1312ڈالر کی سطح […]
پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید
- Rizwan Malik
- ستمبر 21, 2019
- 0
پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج […]
