اسلام آباد:چین کے ڈپٹی سفیر اور سی پیک کے نائب سربراہ لی جان ژا کی سینٹر رحمان ملک سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے پاک چائینہ تعلقات سمیت موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔جمعہ کو پاکستان میں چین کے نائب سفیر لی جان ژا نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چئیرمین سینٹر رحمان ملک سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔لی جان ژا نے سینیٹر رحمان ملک کو عید کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سینیٹر رحمان ملک اور لی جان ژا نے پاک چائینہ تعلقات سمیت موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سینٹر رحمان ملک نے کہا کہ سی پیک علاقائی ترقی اور امن و امان کا ضامن ہے۔ یہ منصوبہ ان شاء اللہ روز بروز ترقی کریگا اور پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی۔انہوں نے کہا دونوں ممالک سی پیک کی کامیابی اور تکمیل کا عزم رکھتے ہیں۔پاک چین تعلقات مثالی ہے جس پر دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو فخر ہے۔
Related Posts

آرمی چیف اور عسکری قیادت کے دلیرانہ فیصلوں سے پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا جنرل(ر) عبدالقیوم
- Rizwan Malik
- October 3, 2025
- 0
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ملک کی سلامتی، استحکام اور عالمی وقار کے لیے پرعزم ہے، عبدالقیوم راولپنڈی (سٹی رپورٹر) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی […]
سمبڑیال نجی سکول میں مستقبل کے معماروں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جانے لگا
- Rizwan Malik
- September 26, 2017
- 0
سمبڑیال نجی سکول میں مستقبل کے معماروں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جانے لگا،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،نجی سکول دانش پبلک سکول […]

صحافت کا حق ادا کرنے والے ارشد شریف سے بس ریڈ لائن کراس ہوگئی!
- Rizwan Malik
- October 25, 2022
- 0
ارشد کو ایک ایسی جگہ پہنچا دیا گیا تھا جہاں لاکھوں لوگ اس کی بات سچ مانتے تھے اس کے فالوور تھے اور یہ کسی […]
