بیجنگ :چین کے اعلیٰ پیشہ ورانہ کالجوں میں 2018 کے ا ختتام تک0 1700غیر ملکی طلباء تعلیم و تربیت حاصل کر رہے تھے۔سالانہ شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق غیر ملکی طلباء نے اعلیٰ اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کیلئے 595چینی سٹینڈرز کا انتخاب کیا ہے۔ یہ ممالک بیلٹ ا ینڈ روڈ سے منسلک ہیں اور اعلیٰ پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے ایک بڑا ذریعہ ہے اور چینی ادارے ان کی پسندیدہ منزل ہیں۔1344اعلیٰ پیشہ ورانہ کالجز میں گزشتہ سال تعلیمی معیار ایک رپورٹ شائع کی تھی جس سے پتہ چلتا ہے کہ غیر ملکی طلباء چینی اداروں میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
Related Posts

مزید 15اضلاع کو وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کا حصہ بنایا جا رہا ہے،سائرہ افضل تارڑ
- Rizwan Malik
- جنوری 2, 2018
- 0
اسلام آباد …. وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے مزید […]
پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
- Rizwan Malik
- نومبر 24, 2023
- 0
ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی ویمنز ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈکیلئے روانہ ہوئی کراچی :سترہ رکنی پاکستانی کی ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ٹی ایم کارکنوں کو احتیاط کا مشورہ
- Rizwan Malik
- مئی 27, 2019
- 0
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے شمالی وزیرستان واقعہ پرپی ٹی ایم کے کارکنوں کو احتیاط کا مشورہ دےدیا۔ میجر […]
