قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالرشید ترابی نے پبلک اکاؤنٹس کا تعارفی اجلاس9جولائی2019ء کو بوقت 11:00بجے دن بمقام کمیٹی رُوم ایم ایل اے ہاسٹل مظفرآباد طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ممبران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے علاوہ جُملہ سیکرٹری صاحبان، ناظم اعلیٰ حسابات اور ڈائریکٹر جنرل آڈٹ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ، ڈائریکٹر لوکل فنڈز آڈٹ محکمہ جات کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔ اس سے قبل جُملہ اراکین مجلس حسابات عامہ کو 10:00بجے بریفنگ دی جائے گی۔
Related Posts

شعیب اختر کو کھیلنے کے بعد وسیم اکرم اور وقار یونس میڈیم پیسرز لگنے لگے
- Rizwan Malik
- مارچ 31, 2021
- 0
پاکستا ن نے چند لاجواب کرکٹر تیار کیئے ہیں جن کا مقابلہ کرنا کبھی آسان نہیں رہا ،سر کرٹلی ایمبروز لاہور(نیوزرپورٹر)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری سابق […]

وزارت سمندر پار پاکستانیز کی کوششوں کی بدولت گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال قریبا ڈیڑھ لاکھ افراد نے بیرون ملک ملازمت حاصل کی
- Rizwan Malik
- اکتوبر 21, 2019
- 0
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزارت سمندر پار پاکستانیز کی کوششوں کی بدولت گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال قریبا ڈیڑھ لاکھ افراد نے بیرون ملک […]

ریاست مد ینہ عید قرباں پر جانوروں کی بجائے مہنگائی سے عوام کو قربان کرنے کے درپے ہے،عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- جولائی 19, 2021
- 0
راولپنڈی: دنیا بھر کی حکومتیںمذہبی تہواروں پر اپنی عوام کیلئے ریلیف کے اقدامات اٹھاکر انہیں خوشیوں میں شریک کرتیں ہیں،ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت کی […]
