قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین عبدالرشید ترابی نے پبلک اکاؤنٹس کا تعارفی اجلاس9جولائی2019ء کو بوقت 11:00بجے دن بمقام کمیٹی رُوم ایم ایل اے ہاسٹل مظفرآباد طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ممبران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے علاوہ جُملہ سیکرٹری صاحبان، ناظم اعلیٰ حسابات اور ڈائریکٹر جنرل آڈٹ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ، ڈائریکٹر لوکل فنڈز آڈٹ محکمہ جات کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔ اس سے قبل جُملہ اراکین مجلس حسابات عامہ کو 10:00بجے بریفنگ دی جائے گی۔
Related Posts
عمرہ ویزوںکے اجرا میں تاخیر سے زائرین کو مشکلات کا سامنا
- Rizwan Malik
- September 19, 2026
- 0
عمرہ زائرین کے ساتھ ساتھ ٹریول آپریٹر بھی مشکلات کا شکار،وزارت مذہبی امور کا واقعے سے اظہار لاعلمی زیرِ التوا رہنے والے عمرہ کیسز کے […]
کرونا کے وار جاری مریض2580ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جاپہنچی
- Rizwan Malik
- April 3, 2020
- 0
کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے […]
چین نے کرونا کو قابو کر لیا، چوبیس گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہ ہوئی
- Rizwan Malik
- April 7, 2020
- 0
بیجنگ: چین نے کورونا پر تقریبا قابو پا لیا، گذشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کیمطابق 32 […]
