
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک کے محتلف شہروں میں کارروائیاںراولپنڈی : کارروائیوں کے دورن سات سو باسٹھ کلو گرام منشیات برآمد
قبضہ میں لی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت اٹھاسی کروڑ بیس لاکھ روپے ہے: اے این ایف نے کارروائیوں کے دوران سترہ سمگلروں کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے زیر استعمال چار گاڑیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں کارروائیاں ، کوئٹہ ، راولپنڈی ، لاہور اور کراچی میں کی گئیں گرفتار کیے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں



