ن موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی میں اور منموہن سنگھ پاکستان نہیں گوردوارہ جارہے ہیں۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ

بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق […]

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی معاونت جاری رکھے گا: وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح اپنی تقریر میں کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا وہ […]

اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنے میں ناکامی پر وزارت خارجہ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ملیحہ لودھی بھی اپنی نشست نہ بچاسکیں

  اسلام آباد:اقوام متحدہ میں کشمیر کے حوالے سے اڑتالیس ممالک کی حمایت کا دعواکرنے والے قرارداد پیش کرنے کے لئے درکار سولہ اراکین کی […]

کرتار پور راہداری کے افتتاح پر سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کے افتتاح پر سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو […]

عمران خان کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد مقبوضہ کشمیر کے اندر کرفیو میں مزید سختی ، شہریوں کی نقل و حمل محدود

بھارتی فورسز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کے بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں شہریوں […]

وزیراعظم کے بیان پر ہندوانتہا پسند تنظیم آرایس ایس کا ردعمل مودی، بھارت اور آرایس ایس ایک ہی ہیں، ہاں ہم دہشتگرد ہیں اور بھارت ہمارا حصہ کرشن گوپال کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا ردعمل آگیا۔ دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس کے رہنماء کرشن گوپال نے اعتراف کیا […]

امریکی صدر تشویش کا شکار ہیں، 7 سے 10 دنوں میں کشمیر سے کرفیو اٹھا لیا جائے گا کشمیر بھی جلد آزاد ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خاص ساجد تارڑ کا دعویٰ

نیویارک : ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خاص ساجد تارڑ نے کہا ہے  کہ امریکی صدر تشویش کا شکار ہیں، 7 سے 10 دنوں میں کشمیر سے کرفیو اٹھا لیا جائے گا، […]

بریگزٹ سے نکلنے کی صورت میں پاکستانیوں کے لئے برطانیہ میں ملازمتوں کے دروازے کھلنے کا امکان

برطانیہ کے بریگزٹ سے نکلنے کی صورت میں پاکستانیوں کے لئے برطانیہ میں ملازمتوں کے دروازے کھلنے کا امکان ہے۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس […]

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادہ ہے لیکن بھارت کے خلاف سخت ردعمل نہیں دے گا مسلہ حل کرانے کے لئے پاکستان کو پہلے اپنے گھر کو مضبوط کرنا ہوگاشمشاد اختر و دیگر

اسلام آباد : سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کیخلاف کبھی بھی سخت رد عمل نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہنگامی ردعمل پاک بھارت کشیدگی  اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار، نریندر مودی سے ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے کام کر دکھایا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہنگامی ردعمل، پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار، دوبارہ ثالثی کی پیش کش، مقبوضہ کشمیر میں نافذ ظالمانہ کرفیو […]

دنیا پر سحر طاری کرنے دینے والی وزیراعظم کی تقریر کس نے لکھی؟

اس وقت ہر پاکستانی اور مسلمان یہ جاننے کا خواہش مند ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا پر سحر طاری کرنے دینے والی وزیراعظم کی […]

اقوام متحدہ میں عمران خان کا خطاب بھارت نے تقریر پر رد عمل دینے کے لیے رائٹ ٹو رپلائی مانگ لیا،پنتالیس منٹ دینے پر بھی اعتراض

نیویارک : وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے گذشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کیا جس کو خوب سراہا گیا۔ اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور وہاں […]

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر بلاول بھٹو کا رد عمل مایوس وزیراعظم نے کشمیر کا مسئلہ مضبوط انداز میں پیش نہیں کیا۔

اسلام آباد : چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر پر تنقید کی […]

مودی بیوی نہیں سنبھال سکا ملک کیا سنبھالے گاآٹھویں میں فیل شخص لوگوں کو سائنس اور ریاضی پڑھنے کے بھاشن دے رہا ہے، انتہا پسند حملے کو پیشہ بنادیاہے

پوپلر فرنٹ کے جلسے سے خطاب میں ایس ڈی پی آئی رہنما تسلیم احمد رحمانی کا کہنا ہے کہ مودی سے اپنی بیوی نہ سنبھال […]

عالمی برادری کشمیر کو ہر صورت حق خود ارادیت دلائے،اگر بھارت نے کچھ غلط کیا تو ہم آخر تک لڑیں گے اور اس کے نتائج سوچ سے کہیں زیادہ ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں عالمی برادری کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے […]