Arsalan Shanva
12/31/2025 at 5:05 PM

1 of 4


wa-wordmark-refreshed

shan

Chats
Arsalan Shanva
Friday
Photo
Stu Shanza Tarnol
1/30/2026
https://www.dailycpec.com/60333/
Shanva Raheela
1/28/2026
https://www.dailycpec.com/60311/
Mar Zeeshan Riyadh Cl
1/28/2026
https://www.dailycpec.com/60311/
Moshan Aslam
1/26/2026
https://www.dailycpec.com/60274/
Contacts
Your personal messages are end-to-end encrypted
See more chat history on the app
Get WhatsApp for Windows
Arsalan Shanva
جمی لائی سے متعلق فیصلہ قانون اور شواہد کے مطابق ہے، ہانگ کانگ حکومت - Daily CPEC News
ہانگ کانگ(شِنہوا)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ جمی لائی کے قومی سلامتی کے مقدمے کا فیصلہ ٹھوس
www.dailycpec.com
6:48 PM
msg-dblcheck
12/19/2025
پاکستانی پروفیسر چین میں درختوں کی بیماریوں کی تشخیص کرکے مشہور ہو گیا - Daily CPEC News
گوانگ ژو(شِنہوا)ابلتا ہوا پانی، پیالوں کو گرم کرنا، پتیاں دھونا اور کشید کرنا، اٹھتی ہوئی بھاپ اور مسحور کن خوشبو کے درمیان چائے کا یہ نفیس فن عموماً چینی
www.dailycpec.com
12:13 PM
msg-dblcheck
12/21/2025
چینی کرنسی نوٹ کا حصہ بننے والی خاتون 50 سال بعد مل گئی - Daily CPEC News
نوٹ پر نظر آنے والی شائی نیان ایک عام کاشتکار خاتون ہیں جن کا تعلق اسی صوبے کی ایک اقلیتی برادری ڈونگ سے ہے
www.dailycpec.com
9:37 PM
msg-dblcheck
12/24/2025
پاک چین ینگ ورکرز سیمینار کیمپ ،پاکستانی وفد کی شرکت،پاک-چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کا عزم - Daily CPEC News
ِبیجنگ (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے تقریباً 35 سرکاری و نجی اداروں کے نمائندوں پر مشتمل پاکستانی وفد نے پاک-چین جنگ ورکرز سیمینار کیمپ 2025 میں شرکت کی، جو بیجنگ
www.dailycpec.com
8:28 PM
msg-dblcheck
12/27/2025
پاکستانی محنت کشوں پر اٹلی کے دروازے کھل گئے - Daily CPEC News
پاکستانیوں کے لئے 10 ہزار500 سے زائد نوکریوں کا کوٹہ مختص ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل بنیادوں پر اٹلی جا سکیں گے اسلام آباد(
www.dailycpec.com
10:05 PM
msg-dblcheck
12/29/2025
تائیوان چین کا اٹوٹ انگ ہے، اسحق ڈار - Daily CPEC News
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر ایک بار پھر حمایت کا اعادہ
www.dailycpec.com
8:57 PM
msg-dblcheck
12/31/2025
چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے سے باہمی تفہیم اور معاشی ترقی کا فروغ اسلام آباد(شِنہوا)شاؤلین کنگ فو سے ماخوذ روایتی چینی باکسنگ طرز آن جیا چھوان کے 5 ویں نسل کے وارث آن جیان چھیو نے کہا کہ ’’طاقت لگانے سے پہلے خود کو پرسکون رکھو، اپنا توازن مضبوط رکھو”۔ ان کے پیچھے پاکستانی طالب علم محمد نبیل صادق ہر مکا اور قدم پوری یکسوئی اور درستگی سے دہراتے ہوئے پوری توجہ کے ساتھ ہر حرکت کی پیروی کر رہے تھے۔ حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی تزویراتی قیادت کے تحت دونوں ممالک نے چین۔پاکستان مشترکہ مستقبل کے حامل قریبی معاشرے کی تعمیر کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ 2013 میں شروع ہونے والا چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ نمایاں معاشی اور بنیادی ڈھانچے کی کامیابیاں حاصل کر چکا ہے جبکہ ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چین میں تعلیم اور روزگار کے لئے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ دوطرفہ تعاون مسلسل وسعت اختیار کر رہا ہے جو باہمی فائدے اور مشترکہ ترقی کے لئے مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ طالب علم صادق کے لئے چین آنے سے پہلے چینی مارشل آرٹس کا تجربہ کرنا ناقابل تصور تھا۔ نومبر 2023 سے دے ژو یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے طالب علم صادق نے یونیورسٹی کے “مارشل آرٹس آن کیمپس” پروگرام میں شمولیت اختیار کی جہاں تائی چھی اور باجی چھوان سکھائے جاتے ہیں۔ صادق نے کہا کہ میں نے تائی چھی سے آغاز کیا اور دوسرے سمسٹر میں باجی چھوان سیکھنا شروع کیا۔ دونوں طرز کی اپنی منفرد حرکات ہیں اور میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ مارشل آرٹس کی مشق نے نہ صرف انہیں توانائی بخشی بلکہ چینی ثقافت میں ان کی دلچسپی کو بھی گہرا کیا۔ اوشن یونیورسٹی آف چائنہ میں مینجمنٹ کے شعبے میں پی ایچ ڈی کے امیدوار عدنان شاہ گزشتہ 2 برس سے زائد عرصے سے چھنگ ڈاؤ میں مقیم ہیں۔ جون میں انہوں نے چھنگ ڈاؤ کے چائے پیدا کرنے والے علاقے لاؤ شان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چائے بنانے کے تمام مراحل سیکھے، جن میں ہاتھ سے پتے توڑنا، چائے چکھنا اور چینی چائے کی ثقافت کو سمجھنا شامل ہے۔ شاہ نے کہا کہ چائے کے کھیتوں میں داخل ہونا تاریخ میں قدم رکھنے جیسا تھا۔ انہوں نے چین اور پاکستان دونوں میں چائے کی مشترکہ اہمیت کو اجاگر کیا۔ اگرچہ پاکستانی دودھ اور چینی کے ساتھ چائے پسند کرتے ہیں جبکہ چین میں چائے عموماً خالص صورت میں خاص طور پر سبز اور کالی چائے کے طور پر پی جاتی ہے۔ ذائقے اور پینے کے انداز مختلف ہونے کے باوجود چائے دونوں ممالک میں ایک جیسا ثقافتی کردار ادا کرتی ہے جو لوگوں کو جوڑتی اور ان کی شناخت کی عکاسی کرتی ہے۔ 30 اگست سے 4 ستمبر 2025 تک پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی۔ دورے کے موقع پر جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں دونوں فریقوں نے تعلیم، نوجوانوں کے امور، ثقافت، میڈیا، تھنک ٹینکس، اشاعت اور فلم کے شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ روایتی دوستی کو آگے بڑھایا جا سکے، عوامی روابط کو فروغ دیا جائے اور چین۔پاکستان دوستی کو نسل در نسل منتقل کیا جا سکے۔ 2025 کے ایس سی او فلم فیسٹیول میں 5 پاکستانی فلمیں نمائش کے لئے پیش کی گئیں جس سے اس تقریب کے ثقافتی تنوع میں اضافہ ہوا۔ ان میں فلم دیمک نے بہترین ایڈیٹنگ ایوارڈ جبکہ نایاب نے جیوری سپیشل ایوارڈ حاصل کیا۔ 31 اکتوبر کو عالمی سطح پر کامیاب اینیمیٹڈ فلم نی جا 2 پاکستان میں ریلیز ہوئی جو چین۔پاکستان ثقافتی تبادلے میں ایک اور سنگ میل ہے۔ حال ہی میں چین بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) کے ختم ہونے والے توسیعی میلے، یو فیئر میں پاکستانی تاجر محمد عدنان نے چین سے متاثرہ اشیاء پیش کیں جن میں خوشحالی کی علامت گل داؤدی کے پھول کی شکل کا قیمتی پتھروں کا زیور، ترقی کی علامت بادبان نما ڈیزائن اور دولت و خوشی کی نمائندگی کرنے والا “فارچیون ہرن” شامل تھا۔ قمری سال گھوڑا قریب آنے کے موقع پر عدنان نے گھوڑے کے موضوع پر مبنی زیورات کو اجاگر کیا جو مختلف منڈیوں کے لئے تیار کئے گئے تھے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ امریکہ کے لئے ہم اڑتے ہوئے گھوڑے کے ڈیزائن بناتے ہیں جبکہ چین کے لئے ہم دونوں اگلے کھر اٹھائے ہوئے ‘کامیاب گھوڑے’ کے انداز کو ترجیح دیتے ہیں۔ 2012 میں چینی منڈی میں داخل ہونے والے عدنان نے اس بات پر زور دیا کہ چینی ثقافت اور صارفین کی ترجیحات کو سمجھنا ایسی مصنوعات بنانے کے لئے نہایت اہم ہے جو واقعی منڈی سے ہم آہنگ ہوں۔ عدنان نے کہا کہ چینی ثقافت اور حسب ضرورت ڈیزائن کے پس منظر کی منطق کو حقیقی طور پر سمجھے بغیر ایسی مصنوعات تیار نہیں کی جا سکتیں جو واقعی چینی منڈی کے مطابق ہوں۔ شنگھائی گلوبل ہاربر کی پانچویں منزل پر واقع سی آئی آئی ای مارکیٹ میں پاکستانی تاجر محمد کاشف عزیز روانی سے چینی زبان میں قدرتی نقش و نگار والے قیمتی پتھروں سے بنے گلدانوں کا تعارف کراتے ہیں اور ان کی غیر تراشی ہوئی رگوں کو قدرت کا تحفہ اور چین۔پاکستان دوستی کی انفرادیت کی علامت قرار دیتے ہیں۔ کاشف کی دکان چینی منڈی کے لئے محتاط مقامی مطابقت کی عکاسی کرتی ہے۔ مقامی ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے پتھر کے گونگ فو چائے سیٹ تیار کئے ہیں جو پاکستانی جیڈ کاریگری کو چینی چائے کی ثقافت کے جمالیاتی تصورات اور علامتوں کے ساتھ یکجا کرتے ہیں۔ اس طرز عمل سے ان کے کاروبار میں وسعت آئی اور ثقافتی ہم آہنگی بھی گہری ہوئی۔ جیسے جیسے گاہک پاکستانی جیڈ کی قدرتی بناوٹ میں دلچسپی لینے لگے، بعض نے کاشف کو ثقافتی نشستوں میں مدعو کیا تاکہ چینی اور پاکستانی چائے کی روایات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ثقافتی تبادلہ تجارت سے آگے بڑھایا جا سکے۔ کاشف نے کہا کہ سی آئی آئی ای ایک پل ہے، منڈی ایک بندرگاہ ہے اور ثقافت اس سب کی بنیاد ہے۔ 24 دسمبر کو اسلام آباد میں 9 ویں سی پیک میڈیا فورم کا انعقاد ہوا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سی پیک نے نہ صرف معاشی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دیا ہے بلکہ ایک پائیدار دوستی کا پل بھی تعمیر کیا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی انضمام کو تقویت ملی ہے۔ عطا اللہ تارڑنے کہا کہ یہ ہمیشہ خوش آئند ہوتا ہے کہ کوئی چینی شہری روانی سے اردو بول رہا ہو یا کوئی پاکستانی شہری روانی سے چینی زبان بول رہا ہو۔ آئندہ سال پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تارڑ نے دونوں ممالک کے میڈیا سے اپیل کی کہ وہ سی پیک کی کہانی کو بہتر انداز میں بیان کریں، باہمی سمجھ بوجھ کو فروغ دیں اور راہداری کے اپ گریڈڈ ورژن 2.0 کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
5:04 PM
5:05 PM
5:05 PM
5:05 PM
5:05 PM
چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے سے باہمی تفہیم اور معاشی ترقی کا فروغ اسلام آباد(شِنہوا)شاؤلین کنگ فو سے ماخوذ روایتی چینی باکسنگ طرز آن جیا چھوان کے 5 ویں نسل کے وارث آن جیان چھیو نے کہا کہ ’’طاقت لگانے سے پہلے خود کو پرسکون رکھو، اپنا توازن مضبوط رکھو”۔ ان کے پیچھے پاکستانی طالب علم محمد نبیل صادق ہر مکا اور قدم پوری یکسوئی اور درستگی سے دہراتے ہوئے پوری توجہ کے ساتھ ہر حرکت کی پیروی کر رہے تھے۔ حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی تزویراتی قیادت کے تحت دونوں ممالک نے چین۔پاکستان مشترکہ مستقبل کے حامل قریبی معاشرے کی تعمیر کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ 2013 میں شروع ہونے والا چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ نمایاں معاشی اور بنیادی ڈھانچے کی کامیابیاں حاصل کر چکا ہے جبکہ ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں بھی ا…
Read more
5:05 PM
5:05 PM
5:05 PM
5:05 PM
5:06 PM
وہ پاکستانی سٹار جو30 سال کے ہونے کے باوجود سنگل ہیں - Daily CPEC News
سنگل خواتین اداکارائوں میں مہوش حیات، صبا قمر،مایا علی ،یمنی زیدی اور سجل علی شامل ہیں تب تک شادی نہیں کروں گی جب تک کوئی ایسا ساتھی نہ مل جائے جو میرے کام کا
www.dailycpec.com
9:31 PM
msg-dblcheck
جسٹس محمد آصف کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر - Daily CPEC News
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے نے گزشتہ دنوں دو خواتین کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کر دیا تھا لڑکے کی عمر 16سال اور گاڑی بھی نان کسٹم پیڈ تھی،جج نے مظلوم
www.dailycpec.com
9:31 PM
msg-dblcheck
1/1/2026
Forwarded
اسلام علیکم۔ دعا ہے کہ 2026 آپ کی زندگی میں درازیِ عمر، مکمل صحت، دل کا سکون اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ اللہ کرے آپ ہر لمحہ تندرست رہیں، ہر مشکل آسان ہو۔ آپ کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
9:17 PM
msg-dblcheck
1/2/2026
پاک فضائیہ کے سابق سربراہ نور خان کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق - Daily CPEC News
حادثہ امریکی ریاست ورجینیا میں پیش آیاان کی گاڑی نے اچانک آگ پکڑ لی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں
www.dailycpec.com
9:16 PM
msg-dblcheck
عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا - Daily CPEC News
فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کی عدم موجودگی میں سنایا ملزمان کے خلاف 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے
www.dailycpec.com
9:16 PM
msg-dblcheck
1/3/2026
امریکہ کا وینزویلا پر حملہ - Daily CPEC News
وینز ویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتار کرکے ملک سے باہر منتقل کردیا گیا ہے، ٹرمپ ہم مذاکرات نہیں کریں گے، ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور ہم کامیاب ہوں گے، وینز
www.dailycpec.com
8:10 PM
msg-dblcheck
روزگار چھننے کے خوف پر سیکورٹی گارڈ کی خودکشی - Daily CPEC News
کئی سالوں سے پولی کلینک میں‌تعینات سیکورٹی گارڈ‌کو نئی کمپنی نے ریجکٹ کر دیا تھا
www.dailycpec.com
8:10 PM
msg-dblcheck
1/7/2026
اسحاق ڈار کا دورہ چین، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق - Daily CPEC News
سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو بامقصد اور شایان شان انداز میں منانے پر اتفاق کیا گیا
www.dailycpec.com
8:04 AM
msg-dblcheck
عالیہ علی کا بولڈ لباس اور مردوں کی نگاہیں نیچی - Daily CPEC News
بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی مجھے غیر مردوں کے سامنے نامناسب لباس میں جھجھک محسوس ہوتی
www.dailycpec.com
8:06 AM
msg-dblcheck
انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات - Daily CPEC News
جب عمران خان غصے میں آتے تو وہ بہت اونچی آواز میں اور مسلسل بولتے تھے عمران کو رہائش کے لئے چھ چکیاں ملی ہوئی ہیں پانچ میں خود ایک میں ان کا مشقتی رہتا ہے
www.dailycpec.com
8:06 AM
msg-dblcheck
عالیہ علی کا بولڈ لباس اور مردوں کی نگاہیں نیچی - Daily CPEC News
بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی مجھے غیر مردوں کے سامنے نامناسب لباس میں جھجھک محسوس ہوتی
www.dailycpec.com
8:07 AM
msg-dblcheck
انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات - Daily CPEC News
جب عمران خان غصے میں آتے تو وہ بہت اونچی آواز میں اور مسلسل بولتے تھے عمران کو رہائش کے لئے چھ چکیاں ملی ہوئی ہیں پانچ میں خود ایک میں ان کا مشقتی رہتا ہے
www.dailycpec.com
8:07 AM
msg-dblcheck
1/8/2026
چینی سرجن نے پاکستان میں جراحی کا جدید طریقہ متعارف کرادیا گوانگ ژو (شِنہوا)ایک چینی سرجن نے کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر میں دو مریضوں کی کامیاب سرجری انجام دی، جو چھاتی کے ڈھانچے کے شدید اور ماضی میں مشکل سمجھے جانے والے نقائص میں مبتلا تھے۔ چین میں تیار کردہ ان کی جدید جراحی کی تکنیک نے اس عمل کا مشاہدہ کرنے والے مقامی ڈاکٹروں پر گہرا اثر چھوڑا۔ چین کے جنوبی شہر گوانگ ژو میں گوانگ ڈونگ سیکنڈ پراونشل جنرل ہسپتال کے چیسٹ وال سرجری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر وانگ وین لین چھاتی کے ڈھانچے کے نقائص مثلاً پیکٹس ایکسکویٹم یا فنل چیسٹ کی اصلاح میں مہارت رکھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں متعدد ممالک کے سرجن چین آ کر ان کا طریقہ علاج سیکھ چکے ہیں جبکہ وانگ کو بین الاقوامی سطح پر اپنی تکنیکیں سکھانے کے لئے مدعو بھی کیا جاتا رہا ہے۔ 5 سے 6 جنوری تک پاکست…
Read more
4:29 PM
4:30 PM
چینی سرجن نے پاکستان میں جراحی کا جدید طریقہ متعارف کرادیا گوانگ ژو (شِنہوا)ایک چینی سرجن نے کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر میں دو مریضوں کی کامیاب سرجری انجام دی، جو چھاتی کے ڈھانچے کے شدید اور ماضی میں مشکل سمجھے جانے والے نقائص میں مبتلا تھے۔ چین میں تیار کردہ ان کی جدید جراحی کی تکنیک نے اس عمل کا مشاہدہ کرنے والے مقامی ڈاکٹروں پر گہرا اثر چھوڑا۔ چین کے جنوبی شہر گوانگ ژو میں گوانگ ڈونگ سیکنڈ پراونشل جنرل ہسپتال کے چیسٹ وال سرجری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر وانگ وین لین چھاتی کے ڈھانچے کے نقائص مثلاً پیکٹس ایکسکویٹم یا فنل چیسٹ کی اصلاح میں مہارت رکھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں متعدد ممالک کے سرجن چین آ کر ان کا طریقہ علاج سیکھ چکے ہیں جبکہ وانگ کو بین الاقوامی سطح پر اپنی تکنیکیں سکھانے کے لئے مدعو بھی کیا جاتا رہا ہے۔ 5 سے 6 جنوری تک پاکست…
Read more
4:30 PM
4:30 PM
پاکستانی طلبہ چین کے دیہی علاقوں میں انگریزی تعلیم اور عالمی نقطہ نظر لے آئے تیانجن (شِنہوا) چین کے شمالی ساحلی شہر تیانجن واپس آنے کے بعد بھی تیانجن یونیورسٹی کے 2 پاکستانی طلبہ شمال مغربی صوبہ گانسو کی دور افتادہ کاؤنٹی تان چھانگ کے نان یانگ مڈل سکول میں گزارے ہوئے اپنے ایک ہفتے طویل انگریزی تدریسی تجربے کو یاد کرتے ہیں۔ ان کا یہ مختصر قیام دیہی کمیونٹی کے لئے ایک پائیدار محبت چھوڑ گیا۔ یہ رضاکارانہ پروگرام تیانجن یونیورسٹی کے اس طویل المدتی منصوبے کا حصہ تھا جس کا مقصد دیہی تعلیم کی معاونت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا ہے تاکہ مقامی انگریزی تدریس کو بہتر بنایا جا سکے اور چینی و غیر ملکی نوجوانوں کے درمیان باہمی سمجھ بوجھ کو فروغ دیا جاسکے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رضاکار عماد عالم اور ابراہیم نایاب دیہی سکول کے لئے صرف لسانی مہارت ہی نہیں بلکہ ت…
Read more
5:24 PM
1/9/2026
1/10/2026
1/11/2026
1/20/2026
1/21/2026
1/27/2026
1/28/2026
1/30/2026
Wednesday
Friday