بھارت کی طرف سے 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد علاقے میں نافذ کئے گئے سخت کرفیو اور پابندیوں کو اجاگرکرنے کیلئے لندن اور نیویارک میں کشمیریوں نے ’’کرفیو کلاک‘‘مہم کاآغاز کردیا ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات لندن کے اہم مقامات اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے گاڑیاں نمودار ہوئیں جن پر تصویروں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں مودی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کی وجہ سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو اجاگر اور دنیا کو مقبوضہ کشمیر کی حقیقی صورتحال کے بارے میں بتایاگیا۔ گاڑیوں پر گھڑیاں لگی ہوئی تھیں جوبی جے پی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں نافذکئے گئے سخت کرفیوکے دن ، گھنٹے اور منٹ ظاہرکر رہی تھیں۔
Related Posts

قانون ختم نبوت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: سردار محمد یوسف.
- Rizwan Malik
- اکتوبر 11, 2017
- 0
آباد: ختم نبوت قانون پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے علماءو مشائخ […]

بیانات سے لگتا ہے آرمی چیف ہرصورت میری پارٹی ختم کرینگے، عمران خان نے عاصم منیر کو پھر نشانے پر رکھ لیا
- Rizwan Malik
- مئی 24, 2023
- 0
‘بظاہرمارشل لا جیسا منظرہے، ملک کو آرمی چیف چلا رہا ہے’ جس پارٹی کا 70 فیصد ووٹ بینک ہو،اسے ایسے اقدامات سے روکا نہیں جاسکتا […]

ملکی تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟ کیا تاریخ خود کو دھرانے جارہی ہے،جیل یا بیرون ملک
- Rizwan Malik
- جون 7, 2023
- 0
جو جتنی بار وزیراعظم بنا وہ اتنی بار جیل گیا،نوازشریف تین بار وزیراعظم بنے اور تین بار جیل بھی گئےاگر عمران ملک بدر کیا جاتاہے […]
