سماہنی آزادکشمیر ۔بز دل بھارتی فوج باز نہ ای اور سماہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر لائن کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئی ہیں اس حوالے سی معلوم ہوا ہے کہ بھارتی فوج نے ہفتہ کی درمیانی شب سماہنی کے گاوں چاہی میں بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 12 سالہ اویس گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ادھر سماہنی سیکٹر پر بھارتی فوج کی گولہ باری کی وجہ سے لوگوں نے رات جاگ کر گزاری بھارتی فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہرا س پایا جاتا ہے.



