کراچی:کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رات گئے نو بیاہتا بہن اور بہنوئی کے قتل کے معاملے میں گرفتار دونوں بھائیوں کے والدین کوبھی حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس کے مطابق بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دونوں بھائیوں کو ماں باپ کی بھی حمایت حاصل تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیماں باپ نے بیٹوں کو بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کو کہا تھا اور گرفتارمیاں بیوی نے بیٹی اور داماد کے قتل کی حمایت کرنیکا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
Related Posts

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کا آج سے آغاز
- Rizwan Malik
- February 21, 2026
- 0
پہلے میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کولمبو میں مدمقابل ہوں گے کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز […]

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو زودار تھپڑ
- Rizwan Malik
- July 12, 2026
- 0
امریکہ میںپیدا ہونے والے بچے بدستور امریکی برقرار رہیںگے جنوری میں صدر ٹرمپ نے ایک حکمنامے کے ذریعے یہ حق معطل کر دیا تھا عدالت […]
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے پبلک ٹرانسپورٹ کے دو مزید روٹس کا افتتاح کردیا
- Rizwan Malik
- July 30, 2020
- 0
نئے روٹ روات سے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور روات سے ٹیکسلا تک شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کریں گے راولپنڈی :سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی […]
