اسلام آباد:کامسٹیک کے زیر اہتمام وائرل بیماریوں کی تشخیص میں بنیادی تکنیک کے والے سے انٹرنیشنل ورکشاپ پیر، 25 جنوری سے شروع ہورہی ہے۔یہ تین روزہ ورکشاپ چار تکنیکی سیشنز پر مشتمل ہوگی جس میں جرمنی، چین، سویڈن اور پاکستان کے ماہرین وائرل بیماریوں کے مختلف شعبوں پر لیکچر دیں گے ۔وائرل بیماریوں کی تشخیص، علاج، روک تھام؛ وائرس جینومکس اور ارتقا؛ وائرس کا تعارف اور ٹیسٹ سسٹم اور وبائی امراض کا پھیلا ئو اس ورکشاپ کے چند اہم عنوانات میں سے ہیں۔ تین روزہ ورکشاپ میں ایک سو سے زاہد قومی اور بین الاقوامی اسکالرز / محققین اور سائنس دان شرکت کر رہے ہیں۔۔افتتاحی سیشن سے پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم وسیم جعفری، پروفیسر آف میڈیسن، آغا خان یونیورسٹی کراچی خطاب کریں گے۔
Related Posts

گریٹا تھن برگ: صنفِ نازک میں مردِ آہن
- Rizwan Malik
- October 3, 2025
- 0
مجھے تنقید کی پرواہ نہیں میں چاہتی ہوں لوگ مجھے نہیں، بلکہ سچائی کو سنیں سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا آج کئی بحرانوں کی […]

سی ڈی اے ٹرانفسر فیس اضافہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر خودکش حملہ ہے،کاشف چودھری
- Rizwan Malik
- July 8, 2025
- 0
ایسا ظالمانہ اور آمرانہ فیصلہ عوام، سرمایہ کاروں، بلڈرز اور ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کے لیے موت کا پروانہ ہے اضافہ وزیراعظم کے ہاؤسنگ سیکٹر میں […]
دوستی کا شاخسانہ آن لائن ٹیکسی میں لڑکی قتل
- Rizwan Malik
- August 28, 2019
- 0
لاہور ميں آن لائن ٹيکسی ميں لڑکی کے قتل کی تحقيقات ميں اہم پيشرفت ہوئی ہے، کيس کے اہم کردار کو حراست ميں لے ليا […]
