اسلام آباد:پاکستان اور چین کے مابین کپاس کی تحقیق کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چائینہ اکنامک نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین سی پیک کے فریم ورک کے تحت زرعی شعبے خصوصا کپاس کی تحقیق کے شعبے میں بڑی کوششیں کر رہے ہیں۔ اس تعاون کے لئے متعدد عوامل کار فرماہیں۔جن میں جغرافیائی قربت اور موسمی حالات بھی شامل ہیں۔ بائیوٹیکنالوجی کے میدان میں متعدد پاکستانی چینیوں کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں جن کے ذریعے کپاس کی نئی اقسام تیار کی جارہی ہیں جو موسمی اثرات اور کیڑوں کے خلاف مزاحمت کی حامل ہیں۔
Related Posts

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیئے سماعت 5آگست تک ملتوی کر دی
- Rizwan Malik
- July 30, 2020
- 0
اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیئے دائر درخواست پر […]
شفیق باپ کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ،عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- June 21, 2020
- 0
راولپنڈی :شفیق باپ سایہ دار شجر کی مانند ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں اور والدین اولاد کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں […]

پاکستان زندہ باد کا نعرے لگانے والے بھارتی مسلم نوجوان کو ہائیکورٹ کی انوکھی سزا
- Rizwan Malik
- October 20, 2024
- 0
ہر مہینے کے پہلے اور چوتھے منگل کو بھارتی پرچم کو سلامی دینے اور ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ لگانے کی شرط پر ضمانت […]
