چیچہ وطنی(.رضوان احمد) ہاوسنگ کالونی کے رہائشی چوہدری اشفاق کے گھر پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گھر میں پڑے تمام سامان کو آگ لگا دی
چیچہ وطنی تھانہ سٹی کے علاقے ہاوسنگ کالونی میں گھر میں نامعلوم افراد نے تالے توڑ کر باری باری تمام کمروں میں جا کر سامان کو آگ لگا دی
جس میں موٹرسائیکل جائداد کی قیمتی دستاویزات کو ٹارگٹ گیا سمیت تمام قیمتی سامان جل کر خاکسترچوہدری اشفاق کا کہنا تھا میں اپنی فیملی کے ساتھ لاہور گیا ہوا تھا مجھے محلے داروں نے کال کر کے بتایا کہ آپ کے گھر کو آگ لگی ہوئی ہے



