نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کے خلاف کیس میں نوٹس جاری

 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بناسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کے خلاف نواز شریف کو نوٹس جاری عدالتی حکم پر رجسٹرار آفس کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو نوٹس کا اجرا کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس عامر فاروق نے کل محفوظ کیا تھا درخواست گزار مخدوم نیاز انقلابی ایڈووکیٹ اور ابرا رضا کی درخواست پر احکامات جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم کو دوبارہ پارٹی صدر بننے پر حکم سنا دیاعدالت نے سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کے لئے حکم جاری درخواست میں الیکشن ایکٹ بل کو چیلنج کیا ہے ۔