افغانستان میں قیام امن کیلئے2 روزہ ماسکو مذاکرات آج شروع ہوں گے

افغانستان میں قیام امن کیلئے2 روزہ ماسکو مذاکرات آج شروع ہوں گے۔طالبان اور افغانستان کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ماسکو مذاکرات میں شرکت کریں گے، جس کے دوران افغان مفاہمتی عمل اور غیر ملکی افواج کے ممکنہ انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔