اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری،(سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں ہنرمند افرادی قوت کی ضرورت پوری کرنے کیلئے چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھائی جا رہی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت پاکستان چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھا رہی ہے۔ اس منصوبے پر چین کے پاکستان کے بارے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے امدادی پروگرام کے ذریعے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کے تحت تکنیکی اور فنی تعلیم کے اداروں کو سمارٹ لیبارٹریوں اور جدید آلات سے لیس کیا جائے گا اور ان اداروں میں لیول پانچ کے جدید نصاب سے استفادہ کیا جائے گا۔
Related Posts

میجر (ر) خرم روکھڑی کون ہیں اور عمران خان سے ان کے کتنے قریبی تعلقات تھے؟
- Rizwan Malik
- نومبر 16, 2022
- 0
پاکستان کے نجی چینل جیو نیوز پر حامد میر کے پروگرام میں میجر (ر) خرم حمید روکھڑی کا ایک انٹرویو نشر ہوا جس میں وہ […]

پاکستان بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب دے گا ، ڈی جی ائی ایس پی آر
- Rizwan Malik
- جنوری 13, 2018
- 0
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ بھارت ہمارا عزم آزمانا […]
ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 93 ہزار 983 تک پہنچ گئی ، ایک دن میں 97 افراد جاں بحق
- Rizwan Malik
- جون 6, 2020
- 0
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 93 ہزار 983 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 97 افراد جاں […]
