کراچی:کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رات گئے نو بیاہتا بہن اور بہنوئی کے قتل کے معاملے میں گرفتار دونوں بھائیوں کے والدین کوبھی حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس کے مطابق بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دونوں بھائیوں کو ماں باپ کی بھی حمایت حاصل تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیماں باپ نے بیٹوں کو بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کو کہا تھا اور گرفتارمیاں بیوی نے بیٹی اور داماد کے قتل کی حمایت کرنیکا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
Related Posts

شہباز شریف بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب ،آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
- Rizwan Malik
- March 4, 2024
- 0
16ویں قومی اسمبلی کے 20 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے، پہلے بھی اس منصب پر فائز رہ چکے ہیں ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ بار […]
عمران ریاض کہاں اور کس حالت میں ہیں؟ شہباز گِل نے بتادیا
- Rizwan Malik
- July 6, 2023
- 0
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء شہباز گل نے لاپتہ صحافی عمران ریاض کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں […]

وزیر داخلہ کے زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
- Rizwan Malik
- October 9, 2024
- 0
وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی کے ساتھ ساتھ سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا غیر قانونی سوسائٹیز […]
