اسلام آباد:کامسٹیک کے زیر اہتمام وائرل بیماریوں کی تشخیص میں بنیادی تکنیک کے والے سے انٹرنیشنل ورکشاپ پیر، 25 جنوری سے شروع ہورہی ہے۔یہ تین روزہ ورکشاپ چار تکنیکی سیشنز پر مشتمل ہوگی جس میں جرمنی، چین، سویڈن اور پاکستان کے ماہرین وائرل بیماریوں کے مختلف شعبوں پر لیکچر دیں گے ۔وائرل بیماریوں کی تشخیص، علاج، روک تھام؛ وائرس جینومکس اور ارتقا؛ وائرس کا تعارف اور ٹیسٹ سسٹم اور وبائی امراض کا پھیلا ئو اس ورکشاپ کے چند اہم عنوانات میں سے ہیں۔ تین روزہ ورکشاپ میں ایک سو سے زاہد قومی اور بین الاقوامی اسکالرز / محققین اور سائنس دان شرکت کر رہے ہیں۔۔افتتاحی سیشن سے پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم وسیم جعفری، پروفیسر آف میڈیسن، آغا خان یونیورسٹی کراچی خطاب کریں گے۔
Related Posts

ڈپریشن جتنا بھی بڑا ہو آپ سے بڑا نہیں ہوسکتا،آپ آسمان ہیں اور ڈپریشن بادل،ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ماہرہ خان کا جذباتی پیغام،
- Rizwan Malik
- November 14, 2019
- 0
پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر ہمیشہ ہی فعال رہتی ہیں، جبکہ اپنی تصاویر […]

پہلو خان کیس: انڈیا میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے ملزم بری
- Rizwan Malik
- August 16, 2019
- 0
انڈیا میں ہندو نواز بی جے پی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے متعلق قوانین میں سختی لائی گئي ہے انڈیا […]

19 سال کی عمر اور کیرئیر کی ابتدا بار بار زیادتی کا نشانہ بنی لیڈی گاگا بھی پھٹ پڑیں،پہلے نہ بتانے پر افسوس کا اظہار
- Rizwan Malik
- January 12, 2020
- 0
معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 19 سال کی عمر میں بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اپنے […]
