اسلام آباد:حکومت غریب عوام سے ایک اور ہاتھ کر گئی ماہ صیام کا پہلا عشرہ گزر گیا، حکومتی دعوے ٹھس یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو رعائیتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش نہ مل سکیں بیشتر سٹورز خالی پڑے ہیں۔ماہ صیام میں عوام کو یوٹیلٹی سٹورز رمضان بازاروں میں سہو لت دینے کے دعوئے ٹھس ہو گئے حکومت غریب عوام کو کسی قسم کی سہو لت فرا ہم کر نے میں ناکام ہو گئی، حکومت دالیں، گھی چینی،مشروبات،اور دیگر اشیاء ضرویہ فراہم کر نے میں ناکام رہی۔ اعلان تو کردیا گیا لیکن اشیائے ضروریہ تاحال یوٹیلٹی سٹورز تک نہ پہنچ سکیں متوسط طبقے کو مہنگا ئی کے اس دور میں شدید پریشا نی کا سا منارہا اور ماہ صیام سے پہلے عوام کو حکومت کی طرف سے سہولیات دینے کے تمام وعدے جھوٹ کا پلندہ ثا بت ہو ئے ضلعی انتظا میہ بھی اشیاء ضرویہ کی قیمتیں کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔
Related Posts

چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ یکم نومبر سے شروع ہو گی
- Rizwan Malik
- October 31, 2022
- 0
چار روزہ چیمپئین شپ میں 18 ممالک کے 400سے زائد اتھلیٹس اور آفیشلز شرکت کریں گےبھارت کو ایونٹ میں شرکت کی دعو ت دی تھی […]
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن رہا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی
- Rizwan Malik
- September 21, 2019
- 0
اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن رہا ہے، سی پیک کے تحت 2019ء […]

جامع آزادانہ تجارتی معاہدہ پاکستان اور ترکی کے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرے گا،پرویز ملک
- Rizwan Malik
- October 27, 2017
- 0
انقرہ … وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری محمد پرویز ملک کی زیر قیادت ترکی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد نے ترکی کے کسٹمز، […]
