ہرنائی میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

ہرنائی میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان میں عید سیکیورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملےمیں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع  ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید ہوئے۔

ایف سی کے شہید اہلکاروں میں سپاہی یارمحمد کا تعلق سبی سے

شہید سپاہی مہتاب خان کا تعلق لکی مروت سے ہے۔