اسلام آباد: گرینڈ کینال آف چائنا- اوورسیز ٹورازم پروموشن سیزن 2022″ کا باضابطہ آغاز 20 جولائی کو کیا گیا ہے، جو 20 اگست 2022 تک […]
Category: انٹرٹینمنٹ
گال ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی ریکارڈ ساز اننگز اور پاکستان کی ریکارڈ ساز کامیابی
پاکستان نے 342 رنز کے حدف کا کامیابی سے تعاقب کر کے اس میدان پر سب سے بڑے ہدف کے حصول کا نیا عالمی ریکارڈ […]
بہن بھائی آبائی گھر دیکھنے کی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہوگئے،میری کوششیں بھی کئی سال بعد رنگ لائیں،رینا ورما
والدہ کا خیال تھا کہ ہم جلد راولپنڈی جائیں گے،لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکیبالآخر انہیں یہ حقیقت تسلیم کرنی پڑی کہ بھارت […]
نامور فلمی اداکار ندیم نے زندگی کی 82 بہاریں دیکھ لیں
ہندی سنیما میں جو مقام امیتابھ بچن کو حاصل ہے وہی لولی وڈ میں ندیم کو حاصل ہےاصل نام ندیم بیگ 19 جولائی،1941 کو وجیاوادا، […]
92 سالہ بھارتی خاتوبچپن اور لڑکپن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی
بزرگ خاتون رینا کا آبائی گھر راولپنڈی کالج روڈ پر تھا خاندان 1947 میں انڈیاچلا گیا تھا لاہور: اپنا آبائی گھردیکھنے کے لئے 92 سالہ […]
سابق شوہر میرے سب سے بڑے فین اداکارہ بننے پر سب سے زیادہ فخر بھی انہی کو ہے، ماہرہ خان
بچپن سے اداکاری کا شوق تھابچے کی پیدائش کے تین دن بعد پہلی فلم میں کام کی پیش کش ہوئی اسلام آباد:سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ […]
ملالہ 25 برس کی ہو گئیں، شوہر کی جانب سے محبتوں بھر پیغام
عصر ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور ملالہ کی دلکش تصاویر بھی شیئر کیں اسلام آباد:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی […]
ساڑھی ،بارش اور ڈانس ،حرا مانی کو تنقید کا سامنا
کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو ساڑھی پہن کر بارش میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا […]
ایک عہد کا اختتام، بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا ٹینس کورٹس کو ویران کر گئیں
ومبلڈن کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد اسٹار ٹینس کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا لندن: ٹینس کورٹ کا سفر اختتام پزیر، […]
کیا انسان ،جسم کی خوشبو کی بنیاد پر دوستیاں قائم کرتے ہیں؟
انسان ممکنہ طور پر ان لوگوں کے ساتھ دوستی کرتے ہیں جن کے جسم کی خشبو سے ان کی ملتی جلتی ہومحقق کا کہنا تھا […]
جمشید دستی کی اپنی دلہن کے ہمراہ تصویر وائرل
سابق رکن قومی اسمبلی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ہے لاہور:عوامی راج پارٹی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنر نے مالی سال 23-2022 کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
منظور شدہ بجٹ کا 78 فیصد حصہ کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا لاہو :پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا […]
سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،یاسر شاہ کی واپسی
اٹھارہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں تین اوپنرز، چار مڈل آرڈر بیٹرز، تین آلرانڈرز، دو وکٹ کیپرز، دو اسپنرزاور چار فاسٹ بالرز شامل ہیں لاہور […]
اپنی جان خطرے میںڈال کر انسانی جانیں بچانے والا آئل ٹینکر ڈرائیور تمغہ شجاعت کیلئے نامزد
وزیراعظم شہباز شریف نے شیر احمد کو وزیراعظم ہائوس بلا کر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمغہ شجاعت کیلئے نامزد کیا اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف […]
مرحوم کی آخری نشانی
تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔”کتے کی وجہ سے”۔کتے کی وجہ سے؟؟؟ میں نے حیران ہو کر […]
بارہ سال بعد واکا واکا گرل شکیرا اور فٹبالر پیکے نے راہیں جدا کرلیں
کراچی :واکا واکا گرل گلوکارہ شکیرا اور اسپینش فٹبالر جیرارڈ پیکے کی راہیں 12سال کی رفاقت کے بعد جدا ہوگئیں۔ دونوں نے انسٹاگرام پر اپنی […]
ماہرہ دیکھنے میں اچھی ،صبا قمر عمدہ پرفارمر،مہوش حیات میں پہلے جیسی معصومیت نہیں رہی
مہوش حیات پیاری ہوا کرتی تھی، پتا نہیں اس نے چہرے کے ساتھ کیا کیا: لیلی زبیری کے تبصرے اسلام آباد:ماضی کی سینئر اور ہر […]
پٹرول مہنگا، اسلام آباد ائر پورٹ کے ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی
گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت دی جائے راجہ آصف نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو باضابطہ درخواست دے دی اسلام آباد:گاڑی میں […]
