سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں انتظامی پوسٹوں پر بطور انچارج ڈیوٹی دینے والے اساتذہ کو چارج الاونس دیا جائے۔ رشیداحمدبھٹی

  لاہور: ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن پنجاب کیصدررشیداحمد بھٹی،سکندر حیات سرانا،احسان باری،محمدرمضان،مبشرنزیر،رانا بختیار،عدنان جمیل،محمداسلم انجم،ملک ناصرعباس،فضل احمدرانجھاسمیت دیگرراہنماوں نیمردانہ،زنانہ مڈل،ہائی،ہائر سیکنڈری سکولوں کیانچارج ہیڈز اور انچارج ایای […]

پاک چائنا اکنامک کوریڈور کے تحت مکمل ہونے والا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پاک چین دوستی کی اعلی مثال، سی پی پیک منصوبے کا حصہ اور دو طرفہ معاشی تعاون کا شاہکار ہے : جہانزیب خان کھچی

  لاہو: صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت مکمل ہونے والا اورنج لائن میٹرو ٹرین کا […]

جو شخص دو سالوں میں5 بار اپنی معاشی ٹیم تبدیل کرچکا ہو وہ معیشت خاک ٹھیک کرے گا ‘عظمی بخاری

  مسلط وزیراعظم ہر وقت اپنی کم تنخواہ کا رونا روتا ہے عام آدمی کی بدحالی کی اس کو کوئی فکر نہیں’سیکرٹری اطلاعات پنجاب لاہور:مسلم […]