عمران خان نے سات میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ،کراچی اور ملتان میں پی ٹی آئی اپنی نشستیں نہ بچاسکیپنجاب اسمبلی کی […]
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ دوبارہ قومی اتحاد کے مقصد کو غیرمتزلزل طور پر آگے بڑھائے گی، شی
انتہائی خلوص کے ساتھ پرامن اتحاد کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے ،لیکن طاقت کے استعمال سے دستبردار ہونے کا وعدہ نہیں کریں گے ،چینی […]
حکومت مخالف مارچ ہر حال میں اکتوبر ہی میں ہوگا،عمران خان
لانگ مارچ کے پلان بارے کسی کو نہیں پتہ جو منصوبہ بندی کر رہا ہوں وہ صرف مجھ تک ہی محدود ہےاسلام آباد: پاکستان تحریک […]
شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم
راولپنڈی:متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس […]
چین کے عطیہ کردہ خیمے پاکستان میں سیلاب زدگان کو آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں
بدین، پاکستان (شِنہوا) لالی، غذائی قلت کا شکار ایک 3 برس کی بچی جو جلدی بیماری کے سبب اکثر روتی رہتی ہے۔سندھ میں سیلاب سے […]
بھارت امریکہ جعلی خبروں کے باوجود پاک چین دوستی ہمیشہ قائم رہے گی
سلطان محمود حالیsultanm.hali@gmail.com ایک تجربہ کار امریکی سیاست دان سٹیفن سولارز سے ایک بار واشنگٹن ڈی سی میں ایک بین الاقوامی سیمینار کے دوران پوچھا […]
چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا
اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد میں قومی یاد گار کو چین کے قومی دن کی مناسبت سے چین کے قومی پرچم سے روشن کیا گیا […]
کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا افضل بٹ کی دعوت پر پریس کلب کا دورہ
اسلام آباد:کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے پاکستان فیڈریشن آف یونینز آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ کی […]
پاکستانی طالب علموں کو چین میں تعلیم حاصل کر نے کے لئے وظائف مل گئے
اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان کے 36 طلبا کے ایک گروپ کو چین کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے چینی حکومت کی جانب سے […]
چین کے ننگشیا کی جانب سے پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کاعطیہ
ین چھوآن(شِنہوا)چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار خطے نے سیلاب پر قابو پانے کی کوششوں میں مدد کیلئے اپنے دوست صوبہ پنجاب کو 17 […]
ملتان :نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کا معمہ حل نہ ہوسکا
پولیس اور ہسپتال انتظامیہ ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے لگے وزیراعلیٰ کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی بن گئی ملتان : نشتر ہسپتال ملتان کی چھت […]
پنجاب میں پانچ نے اضلاع بن گئے
نئے اضلاع میں تونسہ شریف،مری، وزیرآباد،تلہ گنگ اور کوٹ ادو شامل،جام پور کو ضلع بنانے پر بھی کا شروعصوبائی کابینہ نے احساس راشن رعایت پروگرام […]
سیلا ب زد گان کے لئے بر وقت امداد پر چین کے شکر گزار,ہیں شہباز شریف
چین پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کے کاموں میں عطیات دینے والا سب سے بڑا ملک ہے،چینی سفیر نونگ اسلام آباد (شِنہوا) وزیراعظم شہبازشریف نے […]
ہلالِ احمر کے زیر اہتمام قومی و عالمی ڈونرز کانفرنس 8 نومبر کو ہوگی
سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیر ِ نو، آبادکاری اور بحالی کیلئے مالی اعانت کی اپیل کی جائے گی اسلام آباد:ہلالِ احمر پاکستان کے زیر ِ […]
پنجاب وفاق کشمکش کا پہلا شکار ،وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر اپنے عہدے سے مستعفٰی
استعفٰی ذاتی وجوہات کی بنا کر دیا، ہاشم ڈوگر،پی ٹی آئی قیادت کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کے رویے سے نالاں تھی، ذرائع لاہور :پنجاب کے […]
سویل اور ائر لفٹ کے بعد اوبر سروس بھی بند
اوبر نے اسلام آباد کراچی سمیت 5 بڑے شہروں میں سروس بند کردی صرف لاہور میں ایپ کے ذریعے بکنگ جاری ہے کراچی:پاکستان کی معروف […]
آرمی چیف تقرری فیصلہ وزیراعظم کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
ہم کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، وزیر خارجہ کا امریکن میگزین کو انٹرویو اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے […]
کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ تعینات
تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے ،حال ہی میں پارٹی میں واپس آئے ہیں کراچی :متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما محمد کامران […]

