خرچے کے پیسے بھی اہلیہ سے لیتا ہوںان کے سامنے کوئی اوقات نہیںکم عمری میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پسند تھے خاص طور پر […]
5 سی پیک منصوبوں کی لاگت کا 20 فیصد ایڈوانس لینے پر غور
چینی فرم لاگت کا 20 فیصد ( 1.4ارب ) ڈالر میں لائیگی، رقم واپس لیجانے کی اجازت نہیں ہوگی اسلام آباد: حکومت پاکستان چین پاکستان […]
سدرہ نیازی کا عمران خان نیازی سے کیا تعلق ہے؟
میرا اور عمران خان کا قبیلہ اور علاقہ ایک ہی ہے خاندان کے بزرگ عمران کو جانتے اور ملاقاتیں بھی ہیںسابق وزیراعظم سے برائہ راست […]
بلبل پاکستان نیرہ نور اب ہم میں نہیں رہیں
1950 میں بھارتی ریاست آسام میں پیدا ہونے والی نیرہ نور 50 کی دہائی کے آخر میں اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے پاکستان […]
کون بنے گا اگلا آرمی چیف؟
شہباز حکومت کے لئے اپنے دور کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک بڑے فیصلے کا وقت قریب آن پہنچا1972 سے اب تک ملک کے […]
پاکستانی طلبا چین کے جنوبی صوبے میں انسداد وبا کی مہم میں پیش پیش
کشمالہ فضل، ماہ نور طارق اور حسیب الرحمان نے کئی دن تک ہائیکو میں انسداد وبا کی کوششوں میں مدد کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام […]
فیک نیوز نے چینی صوبے سنکیانگ بارے غلط فہمیاں پیدا کیں،چینی سفارتکار
1974 میں اس کی حالت خراب تھی لیکن اب یہ نیویارک سے کہیں زیادہ خوبصورت اور خوشحال ہےیہاں تیزرفتار ریلوے اور 21 سے زائد ہوائی […]
مشرق وسطی میں اقوام متحدہ ایلچی کا اسرائیل فلسطین تنازعہ کے دو ریاستی حل کیلئے مذاکرات پر زور
اقوام متحدہ(شِنہوا)مشرق وسطی میں امن عمل کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈنیٹر ٹور وینز لینڈ نے غزہ اور اسرائیل میں جنگ بندی کو نازک قرار […]
بھارت: ماں کی بروقت پھرتی کام آگئی کوبرا بچے کو ڈسنے میںناکام ؟ ویڈیو وائرل
کرناٹک :دنیابھر میں ماں کی بچے سے محبت کی داستانیں زبان زدو عام ہیں اور اکثر اس کا مشاہدہ بھی ہوتا رہتا ہے۔ اس کی […]
عوام کی امید دم توڑ گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اتحادیوں کا اظہار تشویش، وزیراعظم سے بات کرنے کا فیصلہ ،مریم نواز کی بھی فیصلے پر تشویش اسلام […]
وفاقی کابینہ کی شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش وزارت داخلہ کی جانب سے کی گئی تھی ،سمری کابینہ کے اجلاس میں اچانک پیش کی گئی […]
اسلام آباد:غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار، ویڈیوز برآمد
اسلام آباد کے علاقے شکرپڑیاں میں غیر ملکی خواتین سیاحوں کو ہراساں کرنے والے چار ملزمان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے ویڈیوز […]
اپنے ہی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جھٹلادیا
عمران خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں شہباز گل کو برہنہ کر کے ان پر تشدد کیا گیا ،ہاشم ڈوگر نے کسی بھی […]
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان 1996 سے اب تک کا ریکارڈ فراہم کریں
ایف آئی اے کے خط میں پارٹی قیام سے اب تک ممبرشپ کی مد میں وصول کی گئی رقم کا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے […]
شہباز گِل نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر […]
آئی ایم ایف نے اگلی قسط کے لیے پاکستان کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نیگلی قسط کے لیے پاکستان کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیاہے۔ جس سے پاکستان کوقرض کی اگلی قسط […]
جلدی آئوٹ ہونے پر بھارتی فرنچائز مالک نے مجھے چار تھپڑ رسید کر دئیے
ملین ڈالر رقم کی ادائیگی تمہیں صفر پر آٹ ہونے کے لئے نہیں کرتے،فرنچائز مالک نے شکوے کے ساتھ تھپڑ بھی جڑ دئیےتھپٹر بظاہر اتنے […]
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی کاروباری اوقات پر عائد پابندی ختم
اسلام آباد میں تمام کاروبار اور دکانیں رات گئے تک کھولنے کی اجازت ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد: پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی […]

