جہاں حکومتی اتحادی جماعتیں ، وکلاء تنظیمیں فل کورٹ کا مطالبہ کر ہی ہیں وہیں پی ٹی آئی کو بھی اس پر کوئی اعتراض نہیںایک […]
Category: ٹاپ سٹوری
فل کورٹ کا مطالبہ نہ مانے جانے پر پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ،تینوں ججز کے خلاف ریفرنس لانے کا بھی عندیہ
پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اکثریت نے رائے دی ہے کہ سپریم کورٹ کے فل کورٹ نہ بنانے کی صورت میں […]
کراچی، ڈاکٹر بیربل قتل کیس: اسسٹنٹ قر العین کو حراست میں لے لیا گیا
زخمی اسٹنٹ کا بیان مشکوک ،قر العین قتل کے وقت ڈاکٹر بیربل کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی تھیں کراچی : ماہرامراض چشم ،سماجی ورکر سابق […]
بوآفورم کے شرکا کا بحیرہ جنوبی چین میں تعاون پر زور
بوآ(شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں جاری بوآفورم کے شرکا نے بحیرہ جنوبی چین میں بات چیت اور تعاون پر زور دیاہے۔ 20 […]
عمر عطابندیال، پاکستان کے متنازعہ ترین چیف جسٹس بننے جارہے ہیں؟
جو شخص اپنے چند ساتھیوں کو انصاف نہیں دے سکتا وہ 24 کروڑ عوام کو کیا انصاف دے گاایک سال سے عدلیہ کی یہ حالت […]
چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے […]
چینی وزیراعظم کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات
چین کے پاس ایک ٹھوس اقتصادی بنیاد ، ترقی کے وسیع امکانات اور ایک امید افزامستقبل ہے،لیچین کی اقتصادی ترقی کی رفتار اچھی توقع ہے […]
پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان پر اسرار طور پر لاپتہ
کراچی پریس کلب میں مظاہرے میں شرکت کے بعد سے لاپتہ ہیں، بھائی نے تھانے میں گمشدگی کی درخواست دے دی کراچی :پاکستان تحریک انصاف […]
عدلیہ میں آمریت کی کوشش ، ساتھی ججز چیف جسٹس کے آمرانہ روئیے کے خلاف پھٹ پڑے
چیف جسٹس کا اختیار ریگولیٹ ہونا ضروری ہے، سپریم کورٹ کی طاقت عوامی اعتماد پر منحصر ہےسپریم کورٹ نے الیکشن ازخود نوٹس لے کر خود […]
پاک افغان تیسرا ٹی 20 پاکستان کلین سویپ کی حزمیت سے بچنے میں کامیاب
آخری میچ میں افغانستان کو 66 رنز سے شکست دی تاہم 3 میچز کی سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام رہیشاداب خان نے میچ کے […]
عمران خان پر کیسز کتنے اور کس نے درج کرائے ،تفصیل سامنے آگئی
عمران خان پر 84 نہیں صرف 37 ایف آئی آر درج ہیں،کسی عدالت نے وارنٹ گرفتاری کینسل نہیں کئے ،24 نیوزتفصیل سامنے لے آیا اسلام […]
امریکی شہر نیو یارک کے علاقے ایسٹوریا میں پہلی بار اذان کی گونج،رمضان کی خوشیاں دوبالا
نیویارک:امریکا کے شہر نیو یارک کے علاقے ایسٹوریا میں اس ماہِ رمضان المباکر میں پہلی بار لاوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی ہے […]
چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے فروغ میں روایتی طب کا اہم کردار
کراچی:چین اور پاکستان روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) کے شعبے میں تعاون کے ذریعے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں۔ سندھ کے […]
امر یکا میں سمندری طوفان تباہی کے نشانات چھوڑ گیا، 55 ہلاکتیں ہزاروں افراد بے گھر
سب سے زیادہ 23 افراد نیو جرسی میں ہلاک ہو ئے ،نیو یارک میں 15،پنسلوینیا میں 8 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں نیوزیارک:لوزیانا :امر یکا میں آنے […]
اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی
آج پیغام جانا چاہیے لوگوں کا جنون طاقت سے نہیں روکا جاسکتا، اللہ دلوں میں سوچ ڈال دے تو پھر کوئی طاقت انہیں روک نہیں […]
جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان جونیئرز انڈر-21 ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اعلان
اسلام آباد:صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان […]
سعودی ایران تعلقات کا ایک نیا دورچین کا کارنامہ
مسلمان اس صلح کے بعد ایک جھنڈے تلے جمع ہوجائیں گے اوراسلام دشمن طاقتوںکو زبردست دھجکا لگے گاسعودی ایران تعلقات کی تجدید میں اس کی […]
دنیا میں سب ے طویل اور مختصر روزے والے ممالک کون کون سے ہیں؟
اس رمضا ن میں سب سے طویل روزہ گرین لینڈ آئس لینڈ میں 18 اور سب سے مختصر نیوزی لینڈ میں 12 گھنٹے کا ہوگاگرین […]
