عربوں کی مسلمانوں کے قاتل پر نوازشیں،یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم کو سول ایوارڈ سے نواز دیا بحرین کے وزیراعظم نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ‘کنگ حماد آرڈر آف رینائسنس’ ایوارڈ سے نوازا

مانامہ :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے دورے کا اختتام کرنے کے بعد ،جہاں انہیں اعلی ترین […]

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و شمالی علاقہ جات نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور بھارت کے حالیہ اقدامات کے جواب میں حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھادئیے

  اسلام آباد(محمدرضوان ملک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و شمالی علاقہ جات نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال اور بھارت کے […]

وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجاز احمد شاہ کا اے این ایف ہیڈکوارٹر، راولپنڈی کا دورہ

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر برائے داخلہ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) اعجاز احمد شاہ نے اے این ایف ہیڈکوارٹر، راولپنڈی کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر ڈائریکٹر جنرل […]

وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق کیا جائے,چوہدری ساجد حسین

  اسلام آباد(نیوزرپورٹر)مسلم لیگ ن نارتھ زون برطانیہ کے سیکرٹری جنرل چوہدری ساجد حسین نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال بھارت کی […]

مودی اعلیٰ اماراتی ایوارڈ کا حقدار نہیں فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان سے درخواست

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے متحدہ عرب امارات کے علی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے درخواست کی ہے کہ بھارتی […]

اکستانی نوجوان نے خون نکالے بغیر شوگر کی پیمائش کاآلہ تیار کر لیا ، قیمت صرف ڈیڑھ ہزار

کراچی: اقرا یونیورسٹی کے طالب علم نے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایک آلہ تیار کیا ہے جس کی بدولت سوئی چبھوئے اور خون نکالے بغیر […]

کشمیر کی صورتحال، بھارتی معیشت کا بھٹہ بیٹھ گیا، 70 سال کی سست ترین سطح پر

نئی دہلی:  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کے بعد بھارتی معیشت کا بھٹہ بیٹھ گیا اور اکنامک کا جنازہ نکل رہا ہے۔ بھارتی میڈیا […]

‘اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کی بربریت روکنے کیلئے کردار ادا کرے’

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ […]

کشمیر تنازع سے جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے’امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، تنازع زدہ […]

مودی کیلئے امارات کا ایوارڈ: چیئرمین سینیٹ نے اپنا دورہ یو اے ای منسوخ کردیا

ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا […]

مودی نے 370کو منسوخ کرکے بھارت کو ایک انتہا پسند ہندو ریاست میں تبدیل کردیا 14ستمبرناہید خان کی قیادت میں ایک مارچ براستہ مظفر آباد کنٹرول لائن چکوٹھی جائے گا

راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدرڈاکٹر صفدر عباسی محترمہ ناہید خان نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کوئی بیان نہیں دیا،سری لنکن صدر

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا کے دفتر نے مقبوضہ کشمیر اور پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی سے متعلق بیانات سے خود […]