اعلی ٰتعلیم کےمنصوبوں کیلیےساڑھے6ارب روپےجاری کیےگئے،وزارت داخلہ کےترقیاتی منصوبوں کیلیے1ارب 30کروڑ روپےوزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیلیے 1ارب 89کروڑ روپے آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،فاٹاسمیت خصوصی علاقوں کیلیے15ارب31کروڑروپے,ریلوےمنصوبوں […]
Author: Rizwan Malik
اسلام آبا د پو لیس اور پا کستا ن رینجر کا مشترکہ فلیگ ما ر چ کیا
) وفا قی دارالحکو مت میں محر م الحرام کے دوران سکیور ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و […]
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز,ہفتے کے روز سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا. انضمام الحق
لاہور . قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ کا […]
سندھ کی ٹگ آف وار ٹیم کے انتخاب کے لئے اوپن ٹرائلز 24ستمبر منعقد ہوں گے
کراچی . کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے سندھ کی ٹگ آف وار ٹیم کے انتخاب کے لئے اوپن ٹرائلز 24ستمبر […]
پہلی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونگے
کراچی . پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پہلی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز یکم نومبر سے کراچی میں شروع ہونگے، پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن […]
پیرس میں پاکستانی فوڈ سٹال میلے میں توجہ کا مرکز بنا رہا
پیرس: 22 ستمبر2017ء: پاکستانی کھانوں کا منفرد سٹال جو کہ پاکستانی دستکاری کے نمونوں، ٹرک آرٹ اور پاکستانی مصالحوں سے انتہائی خوبصورتی اور مہارت سے […]
چیچہ وطنی۔پولیس پارٹی پر فائرنگ ڈکیتی کے 3 ملزم چھڑوا لئے
چیچہ وطنی۔نا معلو م ملزما ن نے ۔پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے ڈکیتی کے 3 ملزم چھڑوا لئے ۔ریکوری کے لئے لے کر جانے […]
بریگیڈیئر وسیم چیمہ وزیراعظم کےملٹری سیکرٹری تعینات
وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر اکمل تبدیل بریگیڈیئر وسیم چیمہ وزیراعظم کےملٹری سیکرٹری تعینات وزیراعظم کےنئےملٹری سیکرٹری 10 روزبعد چارج سنبھالیں گے،ذرائع
بھارت باز نہ آیا مسلسل سیز فائر کیخلاف ورزی ، 6افراد شہید 17 زخمی
بھارت باز نہ آیا ورکنگ بائونڈری پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی سیالکوٹ کے چارواہ ، ہرپال اور اکھنور سیکٹر کی شہری آبادی پر […]
انتخابی اصلاحات کا بل منظور، نواز شریف کے لیے پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار
پاکستان کی وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کے بعد ایوان بالا یعنی سینیٹ سے بھی انتخابی اصلاحات کا بل منظور کروا لیا ہے۔ اس بل […]
گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد….یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست […]
چئرمین سی ڈی اے تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد . میئر اسلام آباد کا بطور چئرمین سی ڈی اے تقرری چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت, عدالت نے تمام فریقین کی جانب […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلحه ہارون کو ے امریکه کے حوالے کرنے سے روک دیا
سید محمد یسین ہاشمی اسلام آباد. اسلام آباد ہائی کورٹ نےپاکستانی نژاد امریکی شہری طلحه ہارون کو وفاقی حکومت کی جانب سے امریکه کے حوالے […]
راولپنڈی, اسپتالوں کی نجکاری, ڈاکٹرز سراپااحتجاج ,مریض بغیر علاج واپس
راولپنڈی . حکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف جہاں پنجاب بھر میں ڈاکٹرز سراپااحتجاج ہیں وہی راولپنڈی کے تینوں […]
ایان علی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں بری کیاجائے,لطیف کھوسہ
راولپنڈی . کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے خلاف کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ہوئی،، کیس کی سماعت کسٹم […]
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
ایشیاءکی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم رہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 11 […]
کشمیر بھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو جسمانی اور ذہنی تشددکا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔
مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارت […]
پاکستان نے دنیاءبھر میں قیام امن اورپیس کیپنگ کے عمل میں لائق تحسین کرداراداکیاہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ویٹوریوکاماروٹا نے کہاہے کہ پاکستان نے دنیاءبھر میں قیام امن اورپیس کیپنگ کے عمل میں لائق تحسین کرداراداکیاہے۔جمعرات کو […]
