وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی،۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22دسمبر 2019 کو عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد: وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔وزیراعظم عمران خان سمری […]

*طلاق اور  خلع* یہ قوم اسلام پر مرنے کے لئیے تیار ہے، لیکن اسلام پر جینے کے لئیے تیار نہیں ہے

*آپ کسی بھی دارالافتاء چلے جائیں ہفتے کی بنیاد پر سینکڑوں خطوط ہیں جو خواتین نہیں مرد حضرات لکھتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کینسر کی مرض میں مبتلا ہوگئے، ہسپتال منتقل

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی اور حکمراں جماعت کے سینئر رہنما نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور شدید علالت کے باعث دارالحکومت اسلام […]

وراثت میں جائیداد کے ساتھ شوگر کی بیماری لینے والے زیادہ احتیاط برتیں، پرنسپل پی جی ایم آئی فاسٹ فوڈ کا استعمال سٹیٹس سمبل بن چکا، اضافی خوراک، سونے اور جاگنے کے اوقات میں عدم توازن مرض میں اضافے کا باعث غیر متوازن غذاء ورزش و سیر سے دوری اہم اسباب ہیں،”ذیابیطس اور اہل خانہ“ کے موضوع پر تقریب سے خطاب

  لاہور:وراثت میں جائیداد کے ساتھ شوگر کی بیماری بھی حصے میں آ جاتی ہے جن خاندانوں میں ذیابیطس کا مرض ہو اُن کے بچوں […]

ترکی میں عالمی کشمیر کانفرنس ، ورلڈ سکھ پارلیمنٹ کے رہنمائوں نے بھارتی جھنڈے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے  ترنگا ہٹوا دیا

  ترک دارالحکومت انقرہ میں ہونے والی عالمی کشمیر کانفرنس میں ورلڈسکھ پارلیمنٹ کے رہنماوں نے ہندستانی جھنڈے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے […]

دھرنے کے دوران چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے عہدے سمیت دیگر پرکشش مراعات کی پیشکش ہوئی مولانا فضل الرحمان کا انکشاف

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے  دعویٰ کیا ہے کہ انہیں چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے عہدے سمیت بلوچستان حکومت کی […]

سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان قومی اہداف حاصل کرنے کے قابل ہو جائے گا،چین سماجی و اقتصادی اہداف کیلئے پاکستان کی مالی اور تکنیکی مدد کرنا چاہتا ہے، چینی میڈ یارپورٹ

اسلام آباد :پاکستانی معیشت کی دوبارہ بحالی کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے نے پاکستان کو 12 ویں پانچ سالہ منصوبے 2018-23 کی کامیابیاں […]

مڈل مین کو نکیل ڈالی جائے گی، اس کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، غلام سرور خان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورخان نے کہا کہ مڈل مین کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، […]

ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،  عدالت کے سامنے سب سے طاقتور قانون ہے ،جس کیس پر وزیر اعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹس نے دھیمے لہجے میں وزیراعظم کو کھری کھری سنادیں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، طاقت ور کا طعنہ ہمیں […]

آئنسٹائن اس دن ضرور گھبرایا ہو گا جب آپ نے جرمنی کو جاپان سے ملا دیا تھا ،ریحام خان کا عمران پر وار

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ معروف صحافی پاکستانی نژاد برطانوی شہری ریحام خان نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول […]

سی پیک کے پہلے مرحلے کی تکمیل سے عالمی سطح پرپاکستان کی معاشی رینکنگ میں اضافہ ہوگا پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں اور علاقائی رابطوں کیلئے پرکشش پلیٹ فارم بن گیا،معروف چینی سکالر چھنگ شرچانگ کا انٹرویو میں اظہار خیال

بیجنگ: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پہلے مرحلے کی تکمیل میں عالمی سطح پرپاکستان کی معاشی رینکنگ میں اضافہ کیلئے بنیادی کردار ادا […]

معروف صحافی جوڑے کی اداکارہ بیٹی نے اپنے کلاس فیلو سے اچانک شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

معروف صحافتی جوڑے نجم سیٹھی اور جگنو محسن کی بیٹی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے اچانک شادی کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ۔ان […]

علی ظفر کے اپنے اور میشا شفیع کے درمیان جاری تنازعے کے حوالے سے اہم انکشافات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیت علی ظفر نے اپنے اور میشا شفیع کے درمیان جاری تنازعے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں کہ […]

سی پیک کا اگلا مرحلہ ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبے میں سماجی تعاون کا نیا گروپ بنایا ہے،  چین کے سفیر  کا کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر ژاؤ چنگ نے کہا ہے کہ سی پیک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سی پیک میں سماجی […]