اسلام آباد(نیوزرپورٹر) مسلم لیگ ن کی رہنمائ اور سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئی ہیں. سینیئیر […]
Category: پاکستان اوورسیز
پاکستانی سکالر کا چینی چائے کی ثقافت کا مشاہدہ،چین-پاکستان دوستی کی گرمجوشی کا احساس
چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)پاکستانی سکالر عدنان شاہ کا کہنا ہے کہ جب میں عجائب گھر میں داخل ہوا تو ایسا لگا جیسے کسی قدیم محل میں قدم […]
ایران و عراق زائرین کی سہولت و سکیورٹی کے لیے اہم فیصلے
ایران کیلئے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 15 کر دی گئی۔ اربعین پر عراق کے لئے 107 خصوصی پروازوں کا انتظام […]
بسوں کے اڈے اور سبزی منڈی کو جڑواںشہروں سے منتقل کرنے کا فصیلہ
فیض آباد اور پیرودھائی کے بس اڈوںکے ساتھ سبزی منڈی کو بھی شہر سے باہر منتقل کیا جائے گا نئے بس اڈوںاور سبزی منڈی کے […]
کراچی میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اقدامات شروع
شہر قائد میں پانی کی بڑھتی طلب پوری کرنے کے لئے یہ بڑا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں برنس گارڈ میں تقریباً ایک […]
سانحہ سوات کی آڑ میںتحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لیگیوں کے ہوٹل گرادئے
میرے ہوٹل کی ملکیت کی تمام چیزیں منظور شدہ ہیں، ہوٹل گرانے والوںکے خلاف قانونی چارہ جوئی کروںگا،امیر مقام اسلام آباد(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف کی صوبائی […]
جوان رہنے کا جنون آپ کی جان لے سکتا ہے
اداکارہ و ماڈل شیفالی جریوالا کا یہی جنون ان کی جان لے گیا ؟ اسلام آباد:معروف اداکارہ اور ماڈل شیفالی جریوالا کا انتقال جمعہ کی […]
چینی خواتین بھی پاکستانی مہندی کے خوبصورت ڈیزائن کی دیوانی
چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں مہندی کے خوبصورت نقوش نے شرکا ٔ کے دل جیت لیے نقوش بنانے کے ماہر اقبال ڈار اور ان کی بیوی […]
تہمینہ دولتانہ کی وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایم این اے حلقہ 158 وہاڑی و سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ نے گزشتہ روز وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف […]
موت کے چھ مرحلے جو اس کے قریب ہونے کی نشانی ہیں
اور موت کی سختی حق کے ساتھ آئے گی، یہی وہ ہے جس سے تم بھاگتے تھے (القرآن) موت سے وہی ڈرتے ہیں جنہوںنے دنیا […]
اگلے 48 گھنٹے ملک میںموسلادھار بارشوںکا امکان
شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے دوبار علاقوں میں غیر ضروری […]
اسلام آباد میں خواتین کے لیے فیملی پروٹیکشن اینڈ ریہیبلیٹیشن سینٹر کی تزئین و آرائش مکمل
ادارہ صنفی بنیاد پر تشدد (GBV) کا شکار خواتین کو محفوظ، رازدارانہ اور باوقار خدمات کی فراہمی یقینی بنانا ہے صنفی تشدد کا خاتمہ صرف […]
پاکستانی سفارتی مندوبین کا چین میں جِنکو سولر فیکٹری کا دورہ
گرین انرجی میں چین-پاکستان تعاون پر زور نان چھانگ(شِنہوا)سٹریٹجک کمیونیکیشن فورم 2025 حال ہی میں ’’ترقی کے مشترکہ مستقبل کے لئے تہذیبوں کے درمیان تبادلے […]
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہمیشہ کے لئے محروم
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوںسے متعلق حکومت کی نظرثانی درخواستیںمنظور کر لیں 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے فیصلہ سامنے […]
بنکاک میں وزارتی کانفرنس،چئیرمین نادرا کی وفد سمیت شرکت
نادار کے وفد نے شہریوں کے اندراج اور اہم اعدادوشمار پر پاکستان کی پیشرفت سے آگاہ کیا اقوام متحدہ کے زیراہتمام کانفرنس میں 2030 تک […]
ہنگامی حالات میں دفترِخارجہ نے شاندار کردار ادا کیا :عرفان صدیقی
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے ہر فورم پر موثر […]
ورلڈ اولمپک ڈے: اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد
واک، فن ریس منعقد ہوٸی، اولمپین صدف صدیقی، احمد علی اور دیگرشریک ہوئے اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نےنیشنل سپورٹس فیڈریشنز کے انتخابی عمل سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں
کوئی فرد فیڈریشن کے انتخابی عمل سے متاثر ہے تو وہ پی ایس بی کے پاس آئینی دائرہ کار کے تحت رجوع کر سکتا ہے، […]
