نیشنل ہیلتھ سروسزکی وزارت کیلیے1ارب 48کروڑ روپے جاری ہو چکے

اعلی ٰتعلیم کےمنصوبوں کیلیےساڑھے6ارب روپےجاری کیےگئے،‏وزارت داخلہ کےترقیاتی منصوبوں کیلیے1ارب 30کروڑ روپےوزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیلیے 1ارب 89کروڑ روپے ‏آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،فاٹاسمیت خصوصی علاقوں کیلیے15ارب31کروڑروپے,ریلوےمنصوبوں […]

کشمیر بھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو جسمانی اور ذہنی تشددکا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔

مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارت […]